درخت لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا، پودے 5دن بعد اکھاڑ دیئے گئے
فوٹو: فائلگوجرانوالہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)گوجرانوالہ میں ایک منٹ میں 50ہزار پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا پانچ دن بعد ہی سینکڑوں پودے اکھاڑ دیئے گئے بعض کی ملیا میٹ کردیاگیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ایچ اے، ایس اے حمید نے!-->!-->!-->…