شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی بڑی کامیابی ، بھارت کو سبکی کا سامنا

فائل:فوٹو بیجنگ: شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا اور مشترکہ اعلامیے پر…

وفاقی کابینہ کا اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار پر فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے ایران اسرائیل کشیدگی…

پاکستان عالمی امن میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار، آئندہ ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

فوٹو:فائل نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان آئندہ ماہ (جولائی) کے دوران سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داریاں…

ملک کے بیشترشہروں میں وقفہ وقفہ سے بارش ، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت ملک کے بیشترشہروں میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔موسلادھار بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج کشمیر ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد ، پنجاب میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…

امریکی حملے میں ایران کے جوہری پروگرام کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا،امریکی میڈیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملے میں ایران کے جوہری پروگرام کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایران کا جوہری پروگرام صرف چند ماہ پیچھے گیا، ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایران کی…

پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیز فائر…

بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کو بڑے بڑے مائنس کرنا چاہتے تھے مگر وہ نہیں کر سکے۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر…

جنگ بندی سے قبل ایران کے حملے میں 6 اسرائیلی ہلاک، ایرانی سائنسدان شہید

فائل:فوٹو تل ابیب: جنگ بندی پر عملدرآمد سے پہلے ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 اسرائیلی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے جبکہ اسرائیلی دہشت گردی میں ایک ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے۔ اسرائیل کی ایمرجنسی میڈیکل سروسز کا کہنا ہے کہ…

ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،صدرٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ دونوں ممالک کو امن کی جانب آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی جانب سے جنگ…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس سے قبل ایران کے پاکستان میں متعین سفیر رضا امیری مقدم وزیراعظم ہاوٴس پہنچے اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی، خطے میں امن و…

۔9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک…

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سفیر عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب، عاصم افتخار نے پاکستان کے اصولی موٴقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یواین چارٹر کے مطابق عالمی امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ…

بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے، پانی پر جنگ لڑنا پڑی تو اگلی جنگ بھی جیتیں گے، ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی…

ایران میں اپنے ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ، مقاصد پورے ہونے پر لڑائی رک جائے گی،اسرائیلی وزیراعظم

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے بیلسٹک میزائلوں اور جوہری پروگرام کے دوہرے خطرات دور کرنے کا ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ہے، مقاصد پورے ہونے پر لڑائی رک جائے گی۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ…

امریکی صدر کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں سمجھا جاتا، ایرانی حکومت ملک کو دوبارہ عظیم…

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی میں ایران اسرائیل تنازع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف…

شہید بینظیر بھٹو کی فکر آج بھی ایک منصفانہ اورجمہوری معاشرے کے قیام کے لیے مشعلِ راہ ہے، صدر مملکت

فوٹو:فائل اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قومی خدمات اور عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہید…

اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ،ایرانی میزائل حملوں سے صہیونی فوجی مراکز، دفاعی…

فائل:فوٹو تہران، مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیل نے اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ کردیا جبکہ ایران نے جنگ کے نویں روز میزائل حملوں کی اٹھارہویں لہر چلا دی جس سے اسرائیل پھر لرز اٹھا، ایران نے آج صبح میزائلوں سے اسرائیل کی اہم فوجی تنصیبات کو…

حکومت پاکستان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت پاکستان نے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اْن کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت اور حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ان کی کلیدی قیادت کے اعتراف کے…

اسرائیل نسل کشی کا مرتکب، امریکا ہتھیار دینا بند کرے، امریکی یہودی تنظیم کامطالبہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں ”یہودی باواز امن“ نامی امریکی یہودیوں کی ایک تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیار نہ دیے جائیں، ورنہ پورے خطے میں جنگ لگ جائے گی، امریکہ اسلحہ دینا بند کرے۔ یہودی تنظیم جیوش…