پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اچانک ویب سائٹس بند،خطرے کی گھنٹی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اچانک ویب سائٹس بند،خطرے کی گھنٹی بج گئی، آئی ٹی ماہرین نے آئندہ ایسی صورتحال سے بچنے کےلئے پیش بندی کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ آج صبح21 جون کی صبح پاکستان میں بھی کئی بڑی بڑی…

فتنہ خان کا رونا بنتاہے، روئے نہ تو کیا کرے، مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک) ن کی نائب صدر نے ایک بار پھر عمران خان کوہدف بنایا ہے کہتی ہے فتنہ خان کا رونا بنتاہے، روئے نہ تو کیا کرے، مریم نواز نے ٹوئٹر بیان پر عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیاہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا کہنا ہے کہ عمران خان پر…

صوبہ خیبر پختونخوا پر کتنا قرض؟ صوبائی وزیرخزانہ نے بتا دیا

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا پر کتنا قرض؟ صوبائی وزیرخزانہ نے بتا دیا،تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے قرضوں کا حجم 330 ارب روپے ہو چکا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئےتیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ یہ بجٹ ہماری پارٹی کا…

نئی نیب تراميم ملک پر بمباری سے بھی بڑا جرم ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کانیب قوانین کی ترامیم سپریم کورٹ میں چلینچ کرنے کااعلان، کہا کہ حکومت نے جو بھی ترامیم کی ہیں یہ خود کو فائدہ پہنچانے کےلئے کی گئی ہیں۔ عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا…

یو ٹرن،پٹرول قیمتوں کا آئی ایف سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا اپنے ہی موقف پر یو ٹرن،پٹرول قیمتوں کا آئی ایف سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خزانہ کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بریفنگ۔ وفاقی کابینہ میں بریفنگ میں وزیر خزانہ نے موقف اپنایا کہ عالمی مہنگائی کی وجہ…

عمران خان کے قتل کا منصوبہ، سی ٹی ڈی نے بھی تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پشاور: عمران خان کے قتل کا منصوبہ، سی ٹی ڈی نے بھی تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے تھریٹ الرٹ میں کہ ہے کہ دہشتگردوں نے افغانستان کے ایک قاتل کی خدمات حاصل کی ہیں. الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر حملہ ہو سکتا ہے،…

تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پرسماعت مکمل فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پرسماعت مکمل فیصلہ محفوظ کرلیا گیا الیکشن کمیشن میں یہ کیس گزشتہ آٹھ سالوں سے زیر سماعت رہا۔ آج الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی اس دوران درخواست گزار اکبر ایس…

سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، وزیراعظم کا کہنا کہ صنعت کاروں سے پاکستان میں سرمایہ کاری پر تحفظ فراہم کریں گے۔ شہباز شریف نے اسلام آباد میں سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات…

قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس طلب، عسکری قیادت قومی سلامتی امور پر بریفنگ دے گی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی اسمبلی کی پارلیمانی کیٹی براے قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس طلب، عسکری قیادت قومی سلامتی امور پر بریفنگ دے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…

سٹیج ڈراموں کے معروف اداکار مسعود خواجہ انتقال کر گئے

اسلام آباد: سٹیج ڈراموں کے معروف اداکار مسعود خواجہ انتقال کر گئے، مسعود خواجہ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے۔ مسعود خواجہ کا گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور وہ کافی عرصہ سے بیماری کے باعث ڈیلائسزپہ تھے۔ مسعود خواجہ نے چند…

وزیراعظم شہباز شریف کو 2کیسز میں عدالت حاضر ہونے سے مستقل استثنیٰ مل گیا

فوٹو: فائل لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کو 2کیسز میں عدالت حاضر ہونے سے مستقل استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز کیسز میں وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی احتساب عدالت میں…

کرکٹر حسن علی کے بیگم اور بچی کے ہمراہ گلگت وبلتستان میں سیر سپاٹے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: سٹائلش پاکستانی کرکٹر حسن علی کے بیگم اور بچی کے ہمراہ گلگت وبلتستان میں سیر سپاٹے ، مختلف جگہوں کے دورے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی نے پاکستان میں شمالی علاقہ…

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد:شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست منظور ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست کی سماعت کے دوران وزارت دفاع کے وکیل نے کہا کہ ایمان مزاری اپنے کنڈکٹ…

عمران خان کی کال پر مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج، بارش کے باوجود اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین سے ویڈیو لنک پر خطاب میں…

پینٹ شرٹس میں ملبو س نوجوانوں کے دیسی ڈانس کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک) پینٹ شرٹس میں ملبو س نوجوانوں کے دیسی ڈانس کی ویڈیو نے سماں باندھ دیا، سوشل میڈیا پر تین ملین کے قریب لوگ یہ ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔ انسٹاگرام پر یہ ویڈ یویاسین طاطبی نے شیئر کی ہے جس میں کوئی شادی کی تقریب…

سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے بارے میں اہل خانہ کا پیغام

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے بارے میں اہل خانہ کا پیغام سامنے آیا ہے جس میں سابق آرمی چیف کے پاکستان آنے سے متعلق وضاحت کی گئی ہے۔ مشرف کے اہل خانہ نے پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام جاری…

سابق دور میں اس لئے بھی مہنگائی ہوئی عمران خان سیاستدان نہیں تھا، ثناءاللہ

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے مہنگائی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دور میں اس لئے بھی مہنگائی ہوئی عمران خان سیاستدان نہیں تھا، ثناءاللہ کا کہنا تھامہنگائی پر ہمارا احتجاج بھی ٹھیک تھا پی ٹی آئی کا بھی صحیح ہے. وزیرِ…

ٹی ٹی پی مذاکرات ناکام بھی ہوں تو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے

فوٹو : فائل کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان چکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واضح کیا ہے کہ اگر حکومتِ پاکستان اور ٹی ٹی پی مذاکرات ناکام بھی ہوں تو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات…

بوم بوم آفریدی نے بھی گرے لسٹ میں حاضری لگا دی

کراچی(ویب ڈیسک) فیٹف گرے لسٹ سے نکلے نہیں ہیں مگر مبارکبادوں تبصروں اور کریڈٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں بوم بوم آفریدی نے بھی گرے لسٹ میں حاضری لگا دی ہے۔ ساق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی ملک ہیں اور…

سموسے بیچتے بے روزگار افغان صحافی کی قسمت جاگ گئی

فوٹو : فائل کابل(ویب ڈیسک) بے روزگارافغان صحافی کی سوشل میڈیا پر خبر کیا چلی اسے سرکاری نوکری مل گئی، سموسے بیچتے بے روزگار افغان صحافی کی قسمت جاگ گئی کو افغانستان میں نیشنل ٹی وی چینل پر نوکری مل گئی. طالبان کے حکومت کے آنے اور بعض…