فرح گوگی کونیب نے 20 جولائی کو طلب کرلیا

لاہور: فرح گوگی کونیب نے 20 جولائی کو طلب کرلیا، نیب نے فرحت شہزادی (گوگی)، ان کے شوہراحسن جمیل، چودہری مجید و دیگر 19 افراد کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں فرحت شہزادی (گوگی) اور…

ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کو پولیس کی سفارش پر رہا کردیا گیا

کراچی : ایم کیوایم کے رہنما بابرغوری کو پولیس کی سفارش پر رہا کردیا گیا، بابرغوری کو ضمانت پر رہائی ملی ،انھیں عدالت میں پیش کیا گیا۔ بابر غوری پر اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام اورتھانہ سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا میں مقدمہ…

پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، ڈاکٹر عبدالکریم العیسی

مکہ مکرمہ: اس سال کے امام و خطیب حج الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے کہا ہے پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، ڈاکٹر عبدالکریم العیسی کا کہنا تھا پروفیسر سجاد قمر کی اسلام کے لیے فکری اور علمی محاذ پر…

اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے

ٹوکیو: اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کر گئے،وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا اور جاپان کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ پاکستان کے سینئراداکار تنویر جمال جاپان میں مختلف ڈاکٹرز کو چیک اپ کرایا تاہم ڈاکٹرز نے نامور پاکستانی اداکار کا طبی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک کردیئے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزستان میں امن کی بحالی کی راہ میں رکاوٹ بننے…

آج صبح کی طوفانی بارش کئی شہروں پر بھاری گزری، 8 افراد جاں بحق

راولپنڈی: آج صبح کی طوفانی بارش کئی شہروں پر بھاری گزری، 8 افراد جاں بحق ،نالہ لئی کے سائرن بجتے رہے، اموات چھتیں اور دیواریں گرنے سے راولپنڈی ، حافظ آباد، کرک ، اور میانوالی میں ہوئیں۔ منگل کی صبح کا آغاز موسلا دھار بارش سے ہوا،نالہ…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصدہوگئی

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.55 فیصدہوگئی اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر جاری ہے ۔چوبیس گھنٹے کے دوران 236 نئے مریض سامنے آگئے این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 191 ٹیسٹ کئے گئے اس دوران 236 مثبت…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو کامیاب حج آپریشن اور عید پر مبارک باد پیش کی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔ وزیر اعظم ہاوٴس کی جانب سے جاری اعلامیے کے…

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات ادا

ٹوکیو:چند دن قبل قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔ مقتول سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات ایک ٹیمپل میں ادا کی گئیں۔جہاں ہزاروں افراد نے اپنے لیڈر کو الوداع کہا ٹوکیو…

سنگ دل ماں نے ناک کی پلاسٹک سرجری کے لئے اپنے ہی لخت جگر کو فروخت کردیا

ماسکو:سنگ دل روسی خاتون نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے مبینہ طور پر اپنے ہی نومولود بچے کو 3600 ڈالر میں بیچ ڈالا۔پولیس نے بے رحم ماں کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ خاتون جس کا نام روسی میڈیا نے ظاہر…

پنجاب میں پیپلز پارٹی موجود ہے مگر پارٹی کو دیکھنے والا کوئی نہیں، آصف زرداری

نواب شاہ : سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے پنجاب میں پیپلز پارٹی موجود ہے مگر پارٹی کو دیکھنے والا کوئی نہیں، آصف زرداری نےکہااب لاہور بیٹھ کر پارٹی کودیکھوں گا۔ آصف زرداری کا نواب شاہ میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھااب…

پنجاب الیکشن سر پہ سوار، انتخابی مہم کےلئے چوتھا وزیر مستعفی ہوگیا

لاہور: پنجاب الیکشن سر پہ سوار، انتخابی مہم کےلئے چوتھا وزیر مستعفی ہوگیا، حکومت کا انتخابات ہرم مکن جیتنے کےلئے ایڑی چوٹی کا زور۔ وفاقی وزیر ایاز صادق، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق، اویس لغاری کے بعد پنجاب کے وزیر قانون و پارلیمانی امور…

نانگا پربت سے2 کو ہ پیما باحفاظت نکال دیئے، شریف سد پارہ جاں بحق

سکردو: نانگا پربت سے2 کو ہ پیما باحفاظت نکال دیئے، شریف سد پارہ جاں بحق ، فیملی کی طر ف ریسکیو کی اپیلوں کے باوجود پہلے تین دن تک سرچ آپریشن نہ ہونے سے موت واقعہ ہوئی۔ نانگا پربت پر پھنسے دونوں کو ہ پیماوں کو بیس کیمپ پہنچا دیاگیا،براڈ…

مون سون بارشوں کا مزید امکان، این ڈی ایم اے کی نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: ملک کے بیشترعلاقوں میں مون سون بارشوں کا مزید امکان، این ڈی ایم اے کی نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ مون سون بارشوں نئے اسپل کے حوالے سے این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ترجمان کے مطابق…

سوات مانسہرہ اور چمن میں ٹریفک حادثات، 18 افراد جاں بحق، 17 زخمی

مٹہ، چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں ٹریفک حادثات 15 افراد کی جان لے گئے۔ تیز رفتاری کے جنون نے مسافروں کو منرل کی بجائے قبر تک پہنچا دیا۔ عید کے تیسرے دن کئی خاندانوں کی خوشیاں ماتم میں بد ل گئیں، چمن کے…

ہم کب شفاف الیکشن دیکھیں گے؟

عظیم چوہدری ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ کچھ کی قبور کا تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔ چند مزار بھی موجود ہیں جہاں کبھی کبھی سیاسی کارکن، رشتہ دار، سیر و سیاحت کرنے والے اور بہت ہی کم عقیدت مند فاتحہ پڑھ لیتے ہیں۔ بعض جگہوں پر…

اسلام آباد میں نوجوان پیزا ڈیلیوری بوائے مبینہ زیادتی کانشانہ بن گیا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں پیزا کی ڈیلیوری دینے آنے والے نوجوان لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق قابل افسوس واقعہ اسلام آباد کے علاقے شریف آباد میں اس وقت پیش آیاجب بیس سالہ نوجوان شریف آباد کے علاقے میں پیزا کی…

خاتون رپورٹرز نے کیمرے کے سامنے بچے کو تھپڑ مار دیا،ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب لاہور:  خاتون رپورٹرز نے کیمرے کے سامنے بچے کو تھپڑ مار دیا،ویڈیو وائرل ،لائیو رپورٹنگ کے دوران رپورٹر ماہرہ ہاشمی نے ڈسٹرب ہونے پر بچے کو تھپڑ مارا اور ساتھ ساتھ لائیو بولتی رہی۔ خاتون رپورٹر کے تھپڑ مارنے کا واقعہ…

آئی پی ایل کو ڈھائی ماہ ونڈو کیوں دیں؟ رمیض راجہ آئی سی سی فیصلہ میں حائل

فوٹو: فائل لاہور: آئی پی ایل کو ڈھائی ماہ ونڈو کیوں دیں؟ رمیض راجہ آئی سی سی فیصلہ میں حائل ، چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئے آج انگلینڈ روانہ ہوں گے بھارت کو ونڈو دینے کی مخالفت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک مریض دم توڑ گیا

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک مریض دم توڑ گیا اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا،مثبت کیسز کی شرح 5.46 فیصد ہوگئی قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 4ہزار674 ٹیسٹ کئے گئے اس دوران…