ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہرجاری ہے چوبیس گھنٹوں میں مزید 3 مریض دم توڑ گئے ۔
قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 ہزار 451 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 628 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔…