اسلامک گیمز, پاکستانی خواتین سوئمر زکی فائنل تک رسائی

کراچی: ترکی میں جاری اسلامک گیمز میں پاکستانی سوئمر جہاں آرا نبی اور بسمعہ خان نے فائنل تک رسائی پالی ہے ۔  سومیٹر فری سٹائل سیمی فائنل میں جہاں آرا نے اٹھارہ عشاریہ پندرہ سکینڈز میں مقررہ فاصلہ طے کرکے برتری ثابت کی، بسمعہ خان نے…

نوازشریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں،جاوید لطیف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نوازشریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کر سکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔ لاہور میں لیگی رہنما عظمی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…

عمران ریاض کو سماء کے بعد ایکسپریس نیوز سے بھی آف ائر کر دیا گیا

اسلام آباد : صحافی و اینکر عمران ریاض کو سماء کے بعد ایکسپریس نیوز سے بھی آف ائر کر دیا گیا، اس خبر کی عمران ریاض خان نے خود تصدیق کی ہے. ٹوئٹر کے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے کئے گئے ٹویٹ میں عمران ریاض نے بتایا ہے کہ انھیں ایکسپریس نیوز سے…

معروف اداکارہ و ماڈل کرن تعبیرکے ہاں بارہ سال بعد ننھی پری کی آمد

کراچی :پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بارہ سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس خوشخبری کا اعلان خود ادکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر کیا، کرن تعبیر نے لکھا کہ خدا نے انہیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے اور یہ ان کی پہلی…

روضہ رسولﷺ پر قیام کا وقت مقرر کردیاگیا

مدینہ منورہ :سعودی وزارت حج و عمرہ نے روضہ رسولﷺ پر ٹھہرنے کا وقت مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ ریاض الجنہ میں ٹھہرنے کا وقت اب 10 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔ ریاض الجنہ کی زیارت کے خواہش مند افراد توکلنا…

سعودی عرب کاپاکستان کے لیے تین ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کے لیے توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کے…

عطا اللہ تارڑ کی 14 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کی 14 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر نے حفاظتی ضمانت منظور کی، عدالت نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔…

جو شہباز گل کے ساتھ ہو رہا ہے یہ ظلم کی انتہا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہاہے کہ یہ ظلم کی انتہا ہے جو شہباز گل کے ساتھ ہو رہا ہے لیکن یاد رکھیں پوری پارٹی شہباز گل کے ساتھ کھڑی ہے۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…

یورپ کی طرح پاکستان میں تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : یورپ کی طرح پاکستان میں تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم شہباز نے اپنی پیش کردہ تجویز پر عمل کیلئے کام شروع کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق بار آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری سیکرٹری…

اسلام آباد: ہائی کورٹ ، مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس جاری

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو نوٹس جاری کردیا۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کیے جانے کے سیشن کورٹ…

وزیرِ اعظم ور سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون،محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس میں انہوں نے محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے بات چیت میں خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔…

ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 2 مریض چل بسے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 459 افراد کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئے۔…

اسلام آبادراولپنڈی وگردونواح میں ابرحمت برسنے سے موسم خوشگوار

اسلام آباد وراولپنڈی سمیت مضافاتی علاقوں میں آج الصبح بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہے جبکہ چند مقامات پر مو سلا دھار بارش کی بھی تو قع ہے ۔ محکمہ موسمیا ت کے…

بھارت کا یوم آزادی ،دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

سرینگر: کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی سخت نگرانی کے باوجود پاکستانی پرچم لہرا دئیے گئے۔ بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی…

چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کااعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کااعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیم کو عام کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی کے حوالے سے تقریب میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی شریک…

ہم نے75 برس ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا جس پر جشن منائیں، وزیر دفاع

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے ہم نے75 برس ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا جس پر جشن منائیں، وزیر دفاع نےکہا بحثیت قوم خود احتسابی کی ضرورت ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سوچنا ہو گا کہ…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

کراچی: پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔…

مصر،قاہرہ کے گرجا گھر میں آتشزدگی ، 41 افراد ہلاک

قاہرہ :مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک گرجا گھر میں آگ لگنے سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق قاہرہ کے پرہجوم علاقے امبابا میں واقع ابوسیفائن نامی گرجا گھر میں آگ لگی تھی۔ آتشزدگی کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی اور…

بلوچستان، ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ، دو جوان شہید، میجر زخمی

فائل: فوٹو  راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور میجر زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان میں ہرنائی کے قریب خوست میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ…

ذاتی سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں،چوہدری شجاعت

لاہور:مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے۔ جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یوم آزادی پر ہر ادارے اور طبقے کو عہد کرنا ہو گا کہ…