پاکستان میں کورونا سے مزید 57 افراد جاں بحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 185 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 502 نئے کیسز

محمد علی سدپارہ کی تلاش، موسم کی خرابی آڑھے آگئی

اسکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوہ پیماء محمد علی سد پارہ سمیت 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے شروع کیا جانیوالا گرینڈ سرچ آپریشن شدید موسم کی وجہ سے روکنا پڑا ہے. سرچ آپریشن کیلئے زمینی راستے سے مقامی کوہ پیماؤں کی 6 رٴْکنی ٹیم تشکیل

ایم پی اے خرم لغاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے ساتھیوں سمیت پارٹی چھوڑنے اور سینیٹ انتخابات ووٹ نہ ڈالنے کا اعلان کردیا ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کی جانب سے یہ موقف سامنے آیا ہے کہ وہ متعدد

پاکستان اورجنوبی افریقہ آج ٹی ٹوئنٹی میں مد مقابل ہونگے

لاہور: پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج قزافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،حتمی ٹیم کااعلان میچ سے پہلے کیا جائے گا۔ بابراعظم کی قیادت میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد دونوں ٹیموں کےدرمیان ٹی

متحدہ عرب امارات کا خلائی مشن مریخ کے مدار میں داخل

دبئی: متحدہ عرب امارات کا خلائی مشن ’ہوپ‘ مریخ کے گرد مدار میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق یو اے ای کا پہلا خلائی مشن ’ہوپ‘ کامیابی سے مریخ کے گرد مدار میں داخل ہو ہوگیا ہےیو اے ای کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ

ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کیلئے اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، یونس خان

فوٹو: فائللاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے ٹی ٹوئنی سیریز کو آسان نہیں لینا چایئے بلکہ سیریز جیتنے کے لیے ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہو گی۔ بیٹنگ کوچ نے ورچوئل کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا

سوئی ناردرن گیس13روپے42پیسے مہنگی کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں13روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹویواضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی ، ایل پی جی اور ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب حکومت نے سوئی ناردرن کے

سعودی عرب نے پاکستان کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث اس بار بھی پاکستانی حکومت کو حج کی درخواستیں وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے حج و مذہبی امور ڈاکٹر نور الحق قادری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

وزیراعظم غلطی مان لیں، سیکرٹری کے پیچھے کیوں چھپتے ہیں؟

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق کیس ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم یا اپنی بات پر قائم رہیں یا کہہ دیں ان سے غلطی ہوگئی،وزیراعظم اپنے سیکرٹری کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں؟ سپریم کورٹ میں ارکان

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے53پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجی کی قیمتوں میں یہ اضافہ دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی

سینیٹ میں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تواپوزیشن والےروئیں گے، وزیراعظم

کلرسیداں: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےپہلے ویڈیوہوتی تو میں اپنے خلاف مقدمات میں عدالت کو پیش کرتا، سوال یہ نہیں ہونا چاہیے کہ ویڈیو کی ٹائمنگ کیاہے ، یاد رکھیں اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تواپوزیشن والےروئیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں

پارلیمنٹ کے باہر سرکاری ملازمین پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

اسلام آباد: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف مارچ کرنے کی کوشش پر سرکاری ملازمین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کردی متعدد مظاہرین گرفتار کر لئے. تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سرکاری ملازمین اور وفاقی وزرا کے درمیان گزشتہ روز

سرکاری ملازمین آج پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کریں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سرکاری ملازمین تنخواہوں میں ا ضافہ کیلئے آج اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہا ئوس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے. گزشتہ روز وزارتِ داخلہ میں ہو نے والے مذاکرات میں حکومت کی جانب سے

جے یو آئی کا آزادی مارچ ‘رینٹل احتجاج’ تھا، بھاری رقوم لیں، حافظ حسین احمد

فوٹو :فائل کراچی(ویب ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنماحافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمان کا سیاسی ڈی این اے کر کے رپورٹ جاری کردی ہے. حافظ حسین احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی

پی ڈی ایم کیوں ناکام ہوئی؟

مظہر عباس جو اتحاد بدگمانیوں پر قائم ہو اس کی کامیابی کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ گیارہ جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) تشکیل سے پہلے ہی اختلافات کا شکار ہوگیا تھا اور حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں میں اعتماد کا فقدان واضح

ویڈیو بتاتی ہے سابق حکمرانوں نے قوم کو اخلاقی طور پر تباہ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بدعنوانی کے نظام کی حمایت کر رہی ہےاشرافیہ اقتدار کے لیے پیسہ خرچ کرتی ہے۔ اسی اقتدار کو لوٹی دولت بیرون ملک چھپانے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ عمران خان نے سینیٹ

صوبائی وزیر قانون سلطان محمد پیسے لیتے پکڑے جانے پر مستعفی

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبائی وزیر قانون سلطان محمد نے سینیٹ الیکشن2018 خیبرپختونخوا اسمبلی ارکان کی مبینہ خرید و فروخت کی وڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد

کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 40 اضافہ کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے واضح کیا ہے کہ ایف بی آر، نیب اورایف آئی اے سمیت جن ملازمین کو پہلے

خواتین آن لائن بزنس اور فری لانسنگ کو زریعہ معاش بنائیں

ثاقب لقمان قریشی نام: اقصیٰ شاہدرہائش: کریم پارک لاہورتعلیم: ایم اے اسلامیاتایوارڈ؛ ا۔جدیجتہ الکبریٰ ایوارڈ ب۔ انٹرنیشنل یوتھ آئیکن ایوارڈشعبہ: آن لائن بزنس خاندانی پس منظر: والد صاحب واپڈا سے ریٹائرڈ ہیں۔ خاندان ایک بھائی اور

ترجمان پاک فوج کا بیان آئین و قانون کے مطابق ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ترجمان پاک فوج کا بیان آئین اور قانون کے عین مطابق ہے، پاک فوج ٹھیک کہہ رہی کہ ان کی ذمہ داریوں میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے۔ وزیر خارجہ نے اس بیان کے حوالے سے گفتگو