ملک میں ادارے ضروری ہیں ان کے بغیر ملک نہیں چلتا،فوادچوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں ادارے ضروری ہیں ان کے بغیر ملک نہیں چلتا، اداروں کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنا چاہتے ہیں اور اداروں کے ساتھ ایک پیج پر رہنا چاہتے ہیں، پاکستان کے ادارے…

ملکہ الزبتھ کی وفات،کیا برطانیہ کے سکے اور ڈاک ٹکٹ تبدیل ہو جائیں گے

فائل: فوٹو لندن: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد ا ن کی تصویر والے نوٹ، سکے اور ڈاک کے ٹکٹ تبدیل کر دئیے جائیں گے۔ بینک آف انگلینڈ کے مطابق فی الحال پرانے نوٹ اور سکے ہی جاری رہیں گے تاہم ملکہ الزبتھ کے سوگ کے دن گزرنے کے بعد بادشاہ…

ملکہ برطانیہ کا انتقال،حکومت پاکستان کا 12ستمبر کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان

فائل: فوٹو  اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر 12 ستمبر(پیر) کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارہ ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم…

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

فائل: فوٹو کراچی:مملکت ِخداداد پاکستان کے بانی اورہردل عزیزرہنماء قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 74 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے…

کرکٹ کی 2 ایشیائی طاقتیں پاکستان، سری لنکا آج ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گی

فوٹو: فائل اسلام آباد: کرکٹ کی 2 ایشیائی طاقتیں پاکستان، سری لنکا آج ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گی ،دونوں ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔ سری لنکا کے خلاف سپر فور بنچ پر بٹھائے گئے اسٹار آل راونڈر شاداب خان اور افغانستان کے خلاف…

اسلام آباد ہائی کورٹ میرے متعلق جو بھی فیصلہ دے قبول کروں گا، عمران خان

گوجرانوالہ: چیئرمین تحریک انصاف نے واضح کہا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میرے متعلق جو بھی فیصلہ دے قبول کروں گا، عمران خان نے چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے اب تک کے فیصلوں پر اعتماد کااظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے زبردست فیصلے دیئے ہیں۔…

تحریک انصاف کے 11ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے 11ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل ،نوٹسز جاری،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری…

گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، پاکستان میں مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے،آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، پاکستان میں مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے،آرمی چیف نے کہا عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دنیا نے…

کتے کی ہلاکت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج ، مبینہ ملزم ڈاکٹر گرفتار

اسلام آباد: کتے کی ہلاکت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج ، مبینہ ملزم ڈاکٹر گرفتار ہونے کے بعد ضمانت پررہا ہوگیا۔ ملزم ڈاکٹر پر الزام ہے کہ اس نے کتے کے علاج میں کوتائی برتی اور کتا مرگیا، واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں پیش آیا۔ کتے…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی شکورشاد کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رکن اسمبلی شکورشاد کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز جاری کردیا گیا ، تحریک انصاف کے رہنما کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیاگیا۔ اس حوالےسے ٹوئٹر پر بیان میں سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے لکھا کہ…

نیب ترمیم کے بعد شہباز و حمزہ کیخلاف ٹرائل کا اختیار نہیں رہا،عدالت کا تحریری حکم

فوٹو: فائل لاہور: نیب ترمیم کے بعد شہباز و حمزہ کیخلاف ٹرائل کا اختیار نہیں رہا،عدالت کا تحریری حکم ،احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے…

لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں امدادی رقم کہاں ہے ؟ ،ارمینہ خان

فائل:فوٹو کراچی: معروف اداکارہ ارمینہ خان نے حکمرانوں سے سوال کیاہے کہ امدادی رقم کہاں ہے ؟لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں اداکارہ ارمینہ خان ڈھیروں امداد ملنے کے بعد بھی سیلاب متاثرین کے بے حال…

ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ انقلابی نہیں سیلابی ہیں ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ پی ڈی…

کون سے بچے زیادہ چست ہوتے ہیں

فائل:فوٹو نیوجرسی: ایک نئی تحقیق سے واضح ہوا ہے کہ جو بچے ابتدائی عمر سے ہی سائیکل پر یا پیدل اسکول جاتے ہیں نہ صرف وہ بہت فعال رہتے ہیں بلکہ ان کی یہ عادت زندگی بھر برقرار بھی رہتی ہے۔ رٹگرز یونیورسٹی کے سائنسداں ڈیوڈ ٹیولوخ اور ان کے…

پاکستان کواس وقت عالمی امداداورمعاونت کی بہت ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل

فائل:فوٹو سکھر:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے بلاشبہ قیمتی انسانی جانوں، املاک، مال مویشیوں اورروزگارکوبہت زیادہ نقصان پہنچا ہے لیکن امیدیں زندہ ہیں اورامیدوں کوکوئی نقصان نہیں ہوا، امیدوں…

حالات جس طرف جارہے ہیں پھرکسی کے کنٹرول میں کچھ نہیں رہے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے مخالفین چاہتے ہیں پہلے مجھے نا اہل کرائیں، بعد میں الیکشن ہوں، عمران خان کا کہنا تھا ان کو پتہ ویسے وہ جمہوری انداز میں مقابلہ نہیں کرسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

سری لنکانے سپر فور میں پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی دبئی : سری لنکانے سپر فور میں پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرا دیا اور سپرفور مرحلے میں ناقابل شکست رہنے کا تسلسال برقرار رکھا۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، کپتان بابراعظم 30 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے مگر وہ بھی…

ایران سے آئے ٹماٹر قلات میں زمینداروں نے سڑک پر پھینک دیئے

کوئٹہ: ایران سے آئے ٹماٹر قلات میں زمینداروں نے سڑک پر پھینک دیئے، یہ لوگ ایران سے ٹماٹر اور سیبوں کی درآمد پر احتجاج کررہے تھے۔ قلات کے زمینداروں نے ایران سے آئے ٹماٹر تلف کردیئے، ٹماٹروں کی درآمد پر احتجاج کرنے والے بے دردی سے…

شمالی کوریا کا باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ملک ہونے کا اعلان

فائل :فوٹو پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ اْن نے باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ملک ہونے کا اعلان کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست قرار دیتے ہوئے ایک…

سابق آسٹریلوی اوپنر میتھیو ہیڈن قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

فائل:فوٹو لاہور: آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مینٹور بنادگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ آسٹریلیا کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مینز ٹی20…