پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

فوٹو : پی سی بی  کراچی: پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، 7 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا. میزبان پاکستان کر کٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم قومی جبکہ مہمان ٹیم…

سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور: سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا، دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا. ملتان کے انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی 20 کے کھیلے جانے والے فائنل میں سندھ نے دفاعی…

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا

فوٹو: اے ایف پی، سکائی نیوز ویڈیو  لندن : ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا،  تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتارا گیا۔ دنیا بھر سے آخری رسومات میں شرکت کےلئے آئے سربرہان…

آذربائیجان میں چھٹے تھنک ٹینک ڈویلپمنٹ فورم کا انعقاد ،اقتصادی امکانات کاجائزہ

باکو، آذربائیجان: سنٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن انسٹی ٹیوٹ نے ریجنل نالج شیئرنگ انشیٹیو، اکنامک سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ اور ایشئین ڈویلپمنٹ بینک کی اشتراک سے باکو، آذربائیجان میں چھٹے تھنک ٹینک…

پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان

چکوال : چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہے پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان نے چوہدری نثار کی بھی تعریف کی اور انھیں اصولی سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا کہ کہاں چوہدری نثار علی اور کہاں مسلم لیگ…

شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی

راولپنڈی : شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی ،متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ سے متعلق سماعت کی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک…

روس کاجوہری پاور پلانٹ پر حملہ ، یوکرین بڑی تباہی سے بچ گیا

فائل:فوٹو کیف: روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریڑیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں…

چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستانی مصنوعات سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئیں

نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیار علاقہ کے دارالحکومت نان ننگ میں 16 سے 19 تک منعقد ہو نے والی چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستانی مصنوعات سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئیں، بڑی تعداد میں لوگ رجوع کر رہے ہیں ، ان میں غیر…

عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ، ریفرنس میں تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے رجوع کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے…

عمران خان کیخلاف جج دھمکی کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف جج دھمکی کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ انسداد دہشت گردی کے سوا باقی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا اسلام آبادہائی کورٹ میں جج…

گلگت بلتستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے

فائل:فوٹو گلگت :گلگت بلتستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، پہاڑوں سے پتھر گرنے کے باعث گلگت سکردو روڈ سمیت گنجی اور دیگر بالائی علاقوں کی سڑکیں بلاک جبکہ پتھر لگنے سے چار مسافر زخمی ہوگئے استور اور روندو کے نشیبی اور بلائی علاقوں میں…

ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کے فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کسی ایسے معاملے میں غیر ضروری…

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ لاہور کے تھانہ…

کورونا وائرس سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا،72 نئے کیسز رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک مریض کاانتقال ہوگیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 13 ہزار 311 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 72 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ…

عدالتی ضمانتوں پرمفرور24کروڑ پاکستانیوں کے مستقبل کالندن میں فیصلہ کرینگے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ دھوم سے نکلے گانوازشریف پاکستان آنے سے گھبرائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ 3رشتے دار،عدالتی ضمانتوں…

چین وسکون دینے والی بیوی کی تلاش میں سعودی شہری نے 53 شادیاں رچالیں

فائل:فوٹو ریاض: سعودی شہری نے ”چین اور سکون“ کی تلاش میں 43 برس میں 53 شادیاں کرلیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں مختلف خواتین سے 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے باعث انہیں’صدی کا پولی گیمسٹ‘…

ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،3 دہائیوں کا سب سے بڑا اجتماع

فوٹو: فائل سٹی فورٹی ٹو لندن: ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،3 دہائیوں کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، بادشاہ چارلس سوم نےاتوار کی شام بکنگھم پیلس میں ایک استقبالیہ میں امریکی صدر جو بائیڈن سمیت درجنوں سربراہان کی میزبانی کی۔ آخری رسومات میں…

سعودی 3 ارب ڈالر پر 3 فیصد سود ، ڈیفالٹ خطرہ پر رقم فوری واپس کرنا ہوگی

کراچی: سعودی عرب نےپاکستان کودیئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت بڑھادی، اس خبر کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے کی گئی ہے۔ اسیٹ بینک نے ٹوئٹر پربیان میں جب کہ سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے بھی پاکستان کو دی گئی 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی…

سیاسی کردار کو کم کرنا اداروں کے مفاد میں ہے،فواد چودھری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کا اس وقت بہت بڑا سیاسی کردار ہے، ضروری ہے کہ سیاسی جماعتیں اور ادارے ایک پیج پر ہوں۔ فوادچودھری نے کہا کہ سیاسی کردار کو کم کرنا اداروں کے مفاد میں ہے،…

سال 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی 17 سال بعدمل گئی

فائل:فوٹو ہٹیاں بالا: آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی کو 17 سال بعد میڈیا کے ذریعے اپنی ماں سے ملوادیاگیا۔ لڑکی اب شادی شدہ ہے اور اس کے تین بچے ہیں، لڑکی کا والد فوت ہو چکا ہے جبکہ والدہ اور بھائی زندہ ہے۔ لڑکی…