ایلون مسک کا ٹوئٹر اسٹاف کی شفٹ12گھنٹے اورسہولیات محدود کرنے کاانتباہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایلون مسک نے ٹوئٹر اسٹاف سے اپنی پہلی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے 12 گھنٹے کی شفٹ کرنے اور سہولیات محدود کرنے کے متعلق متعدد انتباہ جاری کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک نے اس سے قبل اسٹاف کو ایک ای میل…

آسڑیلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ

فائل:فوٹو کینبرا: آسڑیلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا۔ ایک امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ…

ایف آئی اے نے ٹویٹ پر کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا، اسلام آباد ہائیکورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ پر مقدمے کے اندراج کو ایف آئی اے کے اختیار سے تجاوز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق بنایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپریل میں حکومت تبدیلی کی سوشل میڈیا…

عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم میں تبدیلی کردی، آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک روز قبل وزیر…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے سستی

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے سستی کردی۔۔ بجلی قیمتوں میں کمی ستمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسمٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ لائف لائن صارفین300 یونٹس تک گھریلوصارفین،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ…

وزیراعظم شہبازشریف کو برطانوی عدالت کا مزید وقت دینے سے انکار

فوٹو: فائل لندن: وزیراعظم شہبازشریف کو برطانوی عدالت کا مزید وقت دینے سے انکار،میری عدالت میں وزیراعظم اور عام آدمی برابرہے،مصروفیت بتانے پر جج کے ریمارکس۔   برطانوی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے دفاع کا جواب دینے سے…

سندھ حکومت نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات پھر90 دن کےلئے ملتوی کردیئے

فائل:فوٹو کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات پھر90 دن کےلئے ملتوی کردیئے ،صوبائی کابینہ نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ملتوی کرنے کی منظوری دی۔ کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر محکمہ بلدیات نے الیکشن کمیشن کو…

سکیورٹی ،خدشات، عمران خان کی رہائش گاہ کے باہرحفاظتی دیوار تعمیر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سے متعلق خدشات کے پیش نظر ان کی رہائش گاہ کے باہر سخت انتظامات کرتے ہوئے حفاظتی دیوار بنا دی گئی ہے۔جبکہ زمان پارک میں سکیورٹی کے لیے مزید کیمروں کی تنصیب بھی کردی گئی…

سیب ایک اہم جزو امراضِ قلب کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے،ماہرین

فائل:فوٹو لندن: برطانوی ماہرین کاکہناہے کہ سیب میں کسی وٹامن کی بجائے ایک مرکب کی اہمیت سامنے آئی ہے جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ دل کے امراض کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کیمیائی مرکب (کمپاوٴنڈ) کا نام فلے وَن تھری او ایل ایس ہے…

اعظم سواتی پر تشدد ، سینیٹرز کاپارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف سینیٹرز نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے باہر اپنا مقدمہ لے کر کھڑے ہیں، امید ہے انصاف ہوگا اور انصاف ہوتا نظر بھی آئے گا۔…

پی ٹی آئی دور میں 397 افراد الیکشن کمیشن میں بھرتی ہوئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے…

آرمی چیف کی تعیناتی پر لندن میں استخارہ نکلوایا جا رہا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمداحمد نے کہا ہے کہ عدلیہ بخوبی جانتی ہے کہ ان سے ملک نہیں چل رہا۔ عمران خان معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شیخ…

عمران خان کی ناااہلی ،قانونی نکات کی تشریح کےلئے لارجہ بنج بنے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عمران خان کی ناااہلی ،قانونی نکات کی تشریح کےلئے لارجہ بنج بنے گا، معاملا چیف جسٹس کو بھجوادیاگیا،، توشہ خانہ کیس میں نااہلی کی درخواست زیر غور ہے۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ…

جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جبکہ جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیاہے۔ جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف…

پمز میں خطرناک نوعیت کی اموات کی وجوہات کے تعین کے لئے فرانزک لیبارٹری نہ ہونے کاانکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں سنگین نوعیت کے بحران کا انکشاف ہوا ہے۔پمز میں خطرناک نوعیت کی اموات کی وجوہات کے تعین کے لئے فرانزک لیبارٹری نہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز میں فرانزک سائنس لیبارٹری کے ماہرین بھی…

ریکوڈک منصوبے کو دوبارہ تباہ ہونے نہیں دینا چاہتے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: ریکوڈک صدارتی ریفرنس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کوئی مضبوط اتھارٹی نہیں، حکومت ریکوڈک منصوبے کی نگرانی کے لیے سی پیک طرف کی اتھارٹی تشکیل دے، ریکوڈک منصوبے کو دوبارہ تباہ ہونے نہیں دینا…

تحریک انصاف نے چار اہم شاہراہوں پر چوتھے روز دھرنا ختم کردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی میں پی ٹی آئی نے چار اہم شاہراہوں پر چوتھے روز دھرنا ختم کردیا، مری روڈ، ائیرپورٹ روڈ، آئی جے پی روڈ پر ٹریفک بحال، آمد و رفت بحال ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ راولپنڈی کی اہم شاہراہوں سے پی ٹی آئی نے چوتھے روز…

کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کرائے جائیں،سندھ ہائی کورٹ

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہمیں اجلاس سے کچھ لینا دینا نہیں کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کرائے جائیں۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کی درخواستوں کی سماعت میں سندھ ہائی…

نادرا سے ٹرانسجینڈر کی تعریف پر شناختی کارڈ کے اجرا کے طریقہ کار پر رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے نادرا سے ٹرانسجینڈر کی تعریف پر شناختی کارڈ کے اجرا کے طریقہ کار پر رپورٹ طلب کر تے ہوئے کہاہے کہ نادرا ٹرانسجینڈرز مرد اور عورت کا تعین کیسے کرتا ہے؟ شناختی کارڈ کے اجرا کے طریقہ کار پر رپورٹ 15…

ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

فائل:فوٹو میلبورن:پاکستان 13 سال بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو چکا ہے، لیکن فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ریزرو ڈے پیر کو بھی بارش کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ آسٹریلوی…