متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔…

کمرے میں موجود ہاتھی کسی کو نظر نہ آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کی صحافیوں سے…

جسٹس سرفراز ڈوگر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس سرفراز ڈوگر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورت کی تقریب حلف بردار منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر سے بطور قائم…

ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فائل:فوٹو ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی،مرنے والوں میں زیادہ تعداد شانگلہ سوات کے رہائشی مزدوروں کی ہے۔ پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے…

سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت عظمیٰ میں تعینات ہونے والے 6 مستقل اور ایک قائم مقام جج سے حلف لیا۔ قبل ازیں حلف برداری…

پاکستان اور ترکیہ میں معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ میں معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔معاہدوں میں سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے، سماجی و ثقافتی بنیادوں پر ملٹری اور سول پرسنل کے تبادلے، ایئرفورس الیکٹرانک وارفیئر اور…

بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ اب جیل سے باہر نہیں نکلنا،بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہی باہر نکلیں گی،مشال…

فائل:فوٹو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ اب جیل سے باہر نہیں نکلنا، انہوں نے بتایا کہ اب وہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہی باہر نکلیں گی جبکہ جیل میں بشریٰ بی بی کو عام قیدیوں…

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، پیپلزپارٹی کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 مارچ تک کی مہلت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پیپلزپارٹی کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 مارچ تک کی مہلت دیدی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران وکیل پیپلز…

9مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے ہیں،جسٹس مسرت ہلالی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے وکیل سلمان اکرم راجا سے مکالمہ کیا ہے کہ ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا…

پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کوحراست میں لے لیا گیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیمابیہ طاہر جی ایچ کیو حملہ کیس کے…

سہ ملکی سیریز ، جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو کراچی: سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اوپنر ٹونی ڈی زورزی اور کپتان ٹیمبا باووما نے 50 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی تاہم ڈی…

شیرافضل مروت کو صوابی جلسہ میں نعرہ بازی پر پارٹی سے نکال دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی شیرافضل مروت کو صوابی جلسہ میں نعرہ بازی پر پارٹی سے نکال دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری، انھیں پارٹی کی جانب سے پہلے ہی شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا. بانی…

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی

فائل:فوٹو مظفرآباد: آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، عدالت نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کر دی۔ یاد رہے کہ 2023…

تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں بڑی گرمجوشی سے آرمی ایکٹ سے متعلق قانون سازی کی،جسٹس نعیم…

فائل:فوٹو اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ مارشل لاء کے بنے قوانین کو آئین کے آرٹیکل 270 میں تحفظ دیا گیا،سول سروس میں کوئی شخص ایسا جرم کرتا ہے تو اسے…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی،آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے سکیورٹی کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے…

بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمرا ن خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔جس میں کہاگیاہے کہ سیاسی عدم استحکام اور ’جس کی لاٹھی اس کی بھینس‘ کی ریت ملکی معیشت کی تباہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے مطابق میں نے ملک و…

پی ٹی آئی نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے سپیکر سردار ایاز صادق کی دعوت کا جواب دے دیا۔ عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کا باب بند ہوگیا، اب ہم مذاکرات…

سہ فریقی سیریز ،نیوزی لینڈکی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو لاہور:سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ایک مرتبہ شاہین آفریدی نے ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا انہوں نے پہلے ہی اوور میں نیوزی لینڈ کی پہلی…

عدالت کا بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے مقدمات کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی کو راولپنڈی میں درج مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کے لئے پولیس ٹیمیں جیل…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کارکنان سمیت گرفتار

فائل:فوٹو ملتان: ملتان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کو کارکنان سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران سابق رکن قومی اسمبلی جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی اور ملتان سے پی ٹی…