پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش ہے، ترجمان

فوٹو: فائل اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش ہے، ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے کئی ماہ سے غزہ میں جنگ بندی کے لئے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایران نے 13 اور14…

اسرائیل پر ایرانی حملے کے فوری بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

فوٹو: فائل نیو یارک: اسرائیل پر ایرانی حملے کے فوری بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جو اتوار کی شام کو ہی منعقد ہورہا ہے جس میں صورتحال زیر بحث آئے گی. ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز حملے کے تناظر میں…

ایران کے اسرائیل پرڈرونز اور کروز حملے، اسرائیل میں ہلاکتیں، تنصیات تباہ ہوگئیں

فوٹو: فائل تہران: ایران کے اسرائیل پرڈرونز اور کروز حملے، اسرائیل میں ہلاکتیں، تنصیات تباہ ہوگئیں، ایران نےشام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر بھر پور کارروائی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل پربراہ راست ڈورن…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان 2023 کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کریں،پشاور ہائی کورٹ

فائل:فوٹو پشاور: عدلیہ کو خیبرپختونخوا میں تیسرے نمبر پر کرپٹ ادارہ قرار دینے کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے بطور چیف جسٹس آخری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے خلاف کیس کا 31…

بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالن

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہندی فلم انڈسٹری میں تعصبات پر اپنا ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں ہے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ودیا بالن نے کہا کہ اقربا پروری سے کوئی…

مقابلہ حسن جیتنے والی مس ملائیشیا سے تاج واپس لے لیا گیا

فائل:فوٹو کوالالمپور:ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں…

سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے ۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے ججز سے حلف لیا۔ مستقل جج کے طور پر حلف اٹھانے والوں میں جسٹس امجد علی بوھیو، جسٹس ثنا ء اکرم…

سیکیورٹی فورسز کی بونیر میں کارروائی، دہشتگرد سرغنہ ہلاک، 2 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا سرغنہ مارا گیاجبکہ پاک فوج کے 2 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا،…

مریض کی خواہش پرا س کی دو انگلیاں کاٹ دی گئیں

فائل:فوٹو کیوبیک: کینیڈا کے ایک شخص کو عجیب دماغی عارضہ لاحق ہوگیا ہے جس میں مریض کا ماننا ہے کہ اس کے جسم کا مخصوص حصہ اس کے اپنے جسم کا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک سے تعلق رکھنے والے ایک شہری(body identity…

فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحی

فوٹو فائل ممبئی: بالی وڈ کی نامور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ فیمینزم نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے…

تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی تقریبات خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی

فائل:فوٹو ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی شادی کی تقریبات کو لوگوں سے خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔کہتی ہیں کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کی شادی کو سوشل میڈیا پر صارفین ڈسکس کریں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ تاپسی پنوں کا کہنا تھا…

ایران نے حملہ کیا تو امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا ،صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مجھے توقع ہے کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کرے گا اور اگر کوئی حملہ ہوا تو امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا اور بھرپور دفاع کرے گا۔ وائٹ ہاوٴس میں تقریب کے دوران شرکاء کے سوال پر…

اپوزیشن جماعتوں کاجلسہ آج ہوگا،پشین میں دفعہ 144 نافذ

فائل:فوٹو پشین: اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پہلے جلسے کے اعلان کے بعد ضلعی انتظامیہ نے پشین میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ انتظامیہ کی جانب سے پشین میں باقاعدہ طور پر دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے…

ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا

فائل:فوٹو لاہور: قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹر علی یونس کا نکاح ہوگیا، تقریب میں قومی کرکٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نکاح کی تقریب کا اہتمام نجی فارم ہاوٴس پر کیا گیا تھا جہاں سابق کپتان وقاریونس نے مہمانوں…

آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا، کرسٹالینا جارجیوا

فائل:فوٹو واشنگٹن: انٹرنیشنل مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کاکہناہے کہ پاکستان نے فالو اپ پروگرام کے ممکنہ حصول کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ کیا ہے آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے…

محسن نقوی،مریم نواز کی نوشکی اندوہناک واقعہ کی مذمت

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوشکی میں اغواء کے بعد بس مسافروں کے قتل کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں،…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور:اسلام آباد ،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیاجبکہ ریتلے طوفان کی وجہ سے چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین کے اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے…

نوشکی میں9 پنجابی افراد اغواء کے بعدقتل، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو نوشکی: نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس سے پنجاب کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی سمیت 5 زخمی ہو گئے ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اندوہناک واقعہ…

نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پرچرچے

فائل:فوٹو کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ادکارہ کے حسن کے جلووں نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ عید الفطر کے موقع پر نوال سعید نے نئی تصاویر انسٹاگرام پر مداحوں کے…

ویتنامی ارب پتی خاتون کوفراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی

فائل:فوٹو ویتنام: ویتنام کی ایک ارب پتی خاتون کو 12 ارب ڈالر 50 کروڑ ڈالر کے فراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی ہے، ریئل سٹیٹ سیکٹر کی ٹائیکون ٹرووٴنگ می لین ویتنام میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا کیس ہے۔ 67 سالہ ٹرووٴنگ می لین کو 2022 میں…