مناسک حج کا آغاز ہوگیا،عازمین آج رات مِنیٰ میں قیام کریں گے

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔عازمین پیر کی رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے اور منگل کو نماز فجر کی ادائیگی کے بعد مِنیٰ سے میدان عرفات روانہ ہوں گے۔ مِنیٰ میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان…

انگلش پلیئرٹیمی بیومونٹ نے تاریخ رقم کردی

فائل:فوٹو ناٹنگھم: ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔کہتی ہیں میں ہمیشہ سے ملکی ٹیم کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتی تھیں۔ ٹیمی بیومونٹ نے آسٹریلیا سے جاری ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری…

چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، گن مین کا بھی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

فائل:فوٹو لاہور: چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، گن مین کا بھی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کوایف آئی اےنے دوبارہ حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ…

کیس کی سماعت کے دوران کسی سویلین کا ملٹری ٹرائل نہیں کیا جائے گا، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد :سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر لیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان

فوٹو : فائل کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا عیدالاضحیٰ پر 100 اونٹوں کی قربانی کا اعلان، کہا ہےگورنر ہاؤس میں 100 اونٹ قربان کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ایک بیان میں گورنر سندھ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر مستحق خاندانوں کو…

آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ میں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین شامل

فوٹو: جنگ مظفر آباد: آزاد کشمیر کی 27 رکنی کابینہ میں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی منحرفین شامل ہیں جس نے گزشتہ روز حلف اٹھا لیا ہے. آزاد کشمیر کابینہ کابینہ کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے…

نوازشریف کے دبئی آتے ہی آصف زرداری بھی خصوصی طیارہ سے دبئی پہنچ گئے

فوٹو:فائل کراچی: نوازشریف کے دبئی آتے ہی آصف زرداری بھی خصوصی طیارہ سے دبئی پہنچ گئے،مریم نوازشریف پہلے ہی دبئی پہنچی ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں اور سابق صدر چند روز دبئی…

بارشیں شروع ، پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کےواقعات میں 8 افراد جاں بحق،4 زخمی

فوٹو:فائل اسلام آباد: بارشیں شروع ، پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کےواقعات میں 8 افراد جاں بحق،4 زخمی ہوگئے ہیں مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پینگوئی کے مطابق بارشیں شروع ہوگئیں جس سے کئی شہروں میں کچھ علاقوں میں بارش…

نوازشریف اور جہانگیرترین کی تاحیات نااہلی کا قانون ہی بدل دیا گیا، بل منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف اور جہانگیرترین کی تاحیات نااہلی کا قانون ہی بدل دیا گیا، بل منظور، قومی اسمبلی نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کی قانون سازی کر لی. اس کے علاوہ الیکشن کی تاریخ سے متعلق اصلاحات کا بل اتفاق رائے سے منظور کر…

وزیر خزانہ دھمکیاں دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئے، ایمنسٹی اسکیم واپس

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر خزانہ دھمکیاں دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئے، ایمنسٹی اسکیم واپس، بجٹ میں ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پیش کی تھی بجٹ منظور ہونے سے پہلے ہی عالمی مالیاتی فنڈ کے دباؤ پر فیصلہ واپس لے لیا۔ اسی طرح آئی ایم ایف کی…

یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ، عثمان وزیر نے اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا

شاکرعباسی گلگت: پاکستان کی شان عثمان وزیرنے تنزانیہ کے حریف کو پچھاڑ دیا اور یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ، عثمان وزیر نے اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا،ا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ ٹائٹل چیلنجز تنزانیہ کے باکسر کو شکست دی۔عثمان وزیر کی جیت پرلالک جان…

ہمارا نوحہ اور روحوں کا سوگ

خالد مجید احتجاج جمہوریت کا حسن ہے , بالکل اسی طرح جیسے مذاکرات جمہوریت کامظہر ہیں ۔ پھر سیاست میں مذاکرات سے بڑھ کر کوئی بات اہم نہیں ہوتی، احتجاج میں انتہا پسندی اور انتشار سے ہمیشہ جگ ہنسائی ہوتی ہے ۔ جب بھی کبھی لاٹھی چارج ، آنسو گیس…

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، ایل او سی پر فائرنگ پر پاکستان کا شدید احتجاج

فوٹو: فائل اسلام آباد: بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ، ایل او سی پر فائرنگ پر پاکستان کا شدید احتجاج، پاکستان کی طرف سے بھارت سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں…

منی لانڈرنگ کیس ، پرویز الہی کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم 

فائل:فوٹو لاہور کی خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔  اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے درج کرائے گئے…

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ۔مفتاح اسماعیل کا انتخابی سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔ استعفیٰ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو استعفیٰ بھیج دیاہے۔ مفتاح اسماعیل مسلسل پارٹی پالیسی پر…

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف بری

فائل :فوٹو لاہور: احتساب عدالت لاہور نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے قاضی مصباح ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔…

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا بھگتنی ہوگی،روسی صدر

فائل:فوٹو ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے خبردارکیا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”ٹی اے ایس ایس“( TASS )کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ جو…

نیب کو ایسی ہاوٴسنگ اسٹیٹ کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے جن کے پاس زمین نہیں، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بیٹھ کر ہم قانون کو آئین کے مطابق دیکھتے ہیں، کیا ہمارا قانون کاروبار کے مواقع فراہم کرنے میں مددگار ہے کہ نہیں۔ سبسڈی حکومت دیتی ہے سپریم کورٹ صرف یہ…

گنج پن کاشکار مرد وخواتین کے لئے خوشبخری

فائل:فوٹو بوسٹن: سائنسدانوں نے ایک سالماتی کیمیائی نظام دریافت کیا ہے جس سے بالوں کے خلیات کو تحریک دے کر دوبارہ ان کی افزائش کی جاسکتی ہے۔ توقع ہے کہ مردوزن میں گنج پن ختم کرنے کے لیے نئی تھراپی سامنے آسکیں گی۔ماہرین نے پگمنٹ والے خلیات…