ترک صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔دونوں ممالک کے مابین باہمی و دفاعی تعاون کے فروغ پر مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان…

شہزادہ ہیری اور میگھن نے پڑوسی کو ناراض کردیا

فائل فوٹو مونٹیسیٹو:برطانوی شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل نے مبینہ طور پر مونٹیسیٹو میں ایک بوڑھے پڑوسی کو ناراض کردیا۔ ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس کے ایک پڑوسی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے بطور پڑوسی شاہی جوڑے سے قریب ہونے کی کوشش کی تو…

بلاول بھٹو کا او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ، اسلامو فوبیا اور اس کے انسداد کی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ بلاول بھٹو نے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو 7 جولائی کو پاکستان میں یوم تقدس قرآن کے بارے میں آگاہ کیا…

توشہ خانہ کیس، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ”گڈ ٹو سی یو‘ ‘کہہ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بھی مسکراتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث کو ’گڈ ٹو سی یو‘ کہہ دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاامریکہ ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ،اہم امور پر تبادلہ خیال

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماوٴں کی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری الیکشن کمیشن سے جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری الیکشن کمیشن سے جاری، آئی جی اسلام آباد کو پولس کے زریعے سابق وزیراعظم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن…

پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے،آرمی چیف کا عزم

فوٹو: فائل خانیوال: چیف آف آرمی سٹاف نے کہا ہے فوج عوام سے ہے اور عوام فوج سے۔۔۔۔پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے،آرمی چیف کا عزم ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خانیوال میں تقریب سے خطاب اور شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

ن لیگ کا عمران خان کا عدالتوں میں بھی پیچھا کرنے کا فیصلہ، عطاء تارڑ کی مبینہ آڈیو

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد: مسلم لیگ ن لیگ کا عمران خان کا عدالتوں میں بھی پیچھا کرنے کا فیصلہ، عطاء تارڑ کی مبینہ آڈیو پاکستان تحریک انصاف نے جاری کر دی، جو کہ عدالت کو بھی سنائی گئی ۔ مبینہ طور پر عطا تارڑ فون کال پر اپنے ساتھیوں کو…

ٹوئٹر کی چڑیا اْڑ گئی، لوگو باضابطہ تبدیل ہوگیا

فائل:فوٹو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اْڑ گئی، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ تبدیل کرکے ’ایکس‘ کردیا گیا۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو نے آج صبح ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹوئٹ کی گئی اور بعدازاں ٹوئٹر کا لوگو…

غیر شرعی نکاح کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…

اداکار الزامات لگانے کیلئے سب سے آسان ہدف ہوتے ہیں ،کبریٰ خان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر کئی باتیں پھیلائی گئیں لیکن میں نے نظرانداز کیا، تاہم حالیہ الزامات پر میں چپ نہیں بیٹھ سکی۔ اداکار کسی بھی قسم کے گھناوٴنے الزامات لگانے کیلئے…

چیئرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی گئی تاہم وہ پانی کی بوتل لگنے سے بچ گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیسز کی سماعت کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پہنچے۔ ان کی آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی اور پی…

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک اضافہ کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا اور ارکان نے کی، جس میں وفاقی…

چیئرمین پی ٹی آئی کا مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی نئے مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کا حکم جاری کرنے کی بھی استدعا کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل شیر…

یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ توسیع

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے عسکری ٹاور پر حملہ، مسلم لیگ ن آفس جلانے کے خلاف دیگر…

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات

فوٹو:فائل راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کی ملاقات ہوئی ہے۔جس میں میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے…

سجل اورمیرا اداکاری کا انداز بالکل مختلف ہے ،صبور علی

فوٹو:فائل لاہور: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبور علی کا کہنا ہے کہ میرے اور سجل کے اداکاری کے انداز بالکل مختلف ہیں، بہن ہونے کے ناطے شکل و صورت ملانے کی حد تک تو ظاہر ہے بہنوں کا ہی آپس میں موازنہ ہوتا ہے۔ صبور…

سائفر پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے انکوائری ٹیم کو بیانات ریکارڈ کرادئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک تحقیقات میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر ایف آئی اے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ سائفر پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے…

ایلون مسک کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر کا” لوگو” تبدیل کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا لوگو تبدیل کر رہے ہیں اور ٹوئٹر کو ایک نئے اور جدید برانڈ کی طرح متعارف کرائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون…

پورے ہفتے میں ایک یا دو دن کی ورزش بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے ،تحقیق

فوٹو:فائل میسا چیوسیٹس: اگر ہفتے میں 150 منٹ تک کی درمیانی یا سخت قسم کی ورزش کی جائے تو اس سے بہت طبی فوائد ملتے ہیں۔ لیکن ایک یا دو روز میں اس پوری مقدار کی ورزش کرنے سے بھی فوائد مل سکتے ہیں۔ مصروف زندگی میں لوگ چھٹی کے ایک دو روز…