عمر ایوب کی عبوری ضمانت عدم حاضری پر خارج،گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو راولپنڈی:تحریک انصاف کے رہنماء و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی ضمانت عدالت نے خارج کردی اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج و لانگ…

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق عید الفطر پر 3 چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ (بروز پیر) سے 2 اپریل (بروز بدھ)…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو…

 پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج ،نامور ٹک ٹاکر گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :الیکٹرانک کرائمزکے خلاف کارروائی کا اختیار ملنے کے بعد راولپنڈی میں پیکا قانون کے تحت ٹک ٹاکر کے خلاف پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا اور پولیس نے ملزم کو گرفتار بھی کرلیا۔ راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ…

صدر پیوٹن یوکرین کی توانائی تنصیبات پر عارضی طور پر حملے روکنے پر رضامندی، مکمل جنگ بندی سے انکار

فائل:فوٹو واشنگٹن:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کی توانائی تنصیبات پر عارضی طور پر حملے روکنے پر رضامندی ظاہر کی، تاہم انہوں نے 30 دن کی مکمل جنگ بندی کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ تجویز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پیش…

غزہ پر دوبارہ اسرائیلی حملوں سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رمضان میں جارحیت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی عمل سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔ ترجمان…

ساڑھے 9 ماہ سے خلاء میں پھنسے خلاء بازوں کی زمین پر بحفاظت واپسی

فائل:فوٹو نیویارک:گزشتہ برس جون سے خلاء میں پھنسے ہوئے دونوں خلاء باز زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں سوار 58 سالہ سنیتا ولیمز اور 62 سالہ بوچ ولمور خلاء میں 8…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، آرمی چیف کی تفصیلی بریفنگ، سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تفصیلی دی اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس اِن کیمرہ ہو رہا…

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میری پرانی تصاویر استعمال نہ کریں،اداکارہ زرنش خان کی اپیل

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے درخواست کی ہے کہ ان کی پرانی تصاویر استعمال نہ کریں۔ زرنش خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا ہے کہ میری سارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے درخواست ہے کہ…

پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کو ہر صورت شکست دیں گے،شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلسل قربانیاں دے رہی ہیں پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کو ہر صورت شکست دیں گے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ابتدائی خطاب…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیا۔ پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے معاہدے کی راہ ہموار کرنے کی کوششیں جاری ہیں جب کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے…

وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات معاشی تعاون…

۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: 23 مارچ کو یوم پاکستان کی مناسبت سے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی جائے گی۔ پاک آرمی کے دستے کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو سلامی پیش کی جائے گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،…

تحریک انصاف کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کاکہناہے کہ ہم اس وقت کسی بھی آپریشن کے حق میں نہیں ہیں ہم نے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے اور فسطائیت کا خاتمہ کرنا ہے۔…

۔ 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی

فائل:فوٹو لاہور: 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ہے۔ بھارتی ہوا بازوں کو سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے چھٹی کا دودھ یاد دلایا تھا، ایئر کموڈور محمد محمود عالم نے 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملے ، 200 فلسطینی شہید ، سیکڑوں زخمی

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا…

آرمی چیف سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات، باہمی دلچسپی ،علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ نے ملاقات کی ہے۔میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد…

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی

فائل:فوٹو ڈونیڈن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 136 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹوں…

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری،سیاسی وعسکری قیادت شریک

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے افتتاحی کلمات اور شرکاء کو خوش آمدید کہا اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب سے کمیٹی اجلاس…

مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ مقدمے سے بریت کے بعد جرم کا داغ ملزم پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اگر کسی شخص پر جھوٹا مقدمہ بنے اور وہ بری ہو جائے تو کیا ساری زندگی اس کو سزا ملے…