سری لنکاکو ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: فائل  نئی دہلی: سری لنکاکو ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں سے شکست دیدی، آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 38 واں میچ نئی دہلی میں کھیلا گیا۔ بھارت میں نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلاد یش نے 280 رنز کا ہدف…

پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے،نواز شریف

فائل:فوٹو لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، ترقی کا سفر جہاں سے رکا وہیں سے شروع کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاوٴن کا دورہ…

آئی ایم ایف نے حکومت سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ،حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو فراہم کردہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا جارہا ہے آئی…

اشتعال انگیز ٹویٹ کیس، خدیجہ شاہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو لاہور: اشتعال انگیز ٹویٹ کیس میں معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کر دی۔ سیشن کورٹ میں خدیجہ شاہ کی جانب سے ان کی وکیل سمیرا کھوسہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی۔ دائر درخواست…

انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف

فوٹو فائل کیلیفورنیا: انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی ریلز یا اسٹوریز میں اس وقت خود ٹائپ کر کے شاعری شامل کرنی پڑتی ہے، تاہم نئے فیچر کے…

انوشکا کی کوہلی کو سنچریوں کا عالمی ریکارڈ برابر کرنے پر مبارکباد

فوٹو فائل ممبئی :بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر اور مایہ ناز بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 101 رنز…

اسرائیل کی غزہ پر آگ اور بارود کی بارش جاری ،مزید280 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ : وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، اسرائیل غزہ شہر کے شمال، مغرب اور جنوب مشرق کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے حملے کررہاہے۔ صیہونی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات بمباری کے نتیجے میں مزید280 فلسطینی شہیدہوگئے…

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا انخلاء جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا انخلاء جاری ہے۔کسٹمز کی جانب سے مکمل تلاشی کے بعد غیر قانونی افغان شہریوں کو ایف آئی اے کے تعینات اہلکاروں کے پاس بھیجا جاتا ہے جہاں پر ان کی مکمل کاغذی کاروائی مکمل کی…

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق کیسز ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے…

ورلڈکپ،ناقابل شکست انڈیا نے جنوبی افریقہ کو بھی ٹھکانے لگا دیا

فوٹو : ایکس کولکتہ: ورلڈکپ،ناقابل شکست انڈیا نے جنوبی افریقہ کو بھی ٹھکانے لگا دیا، بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد میچ اپنے نام کیا،ایونٹ کے 37ویں میچ میں جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے جنوبی افریقہ کو…

مولانا فضل الرحمان کی حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

فوٹو: سوشل میڈیا دوحہ : جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان کی حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سے ملاقات، یہ ملاقات قطر میں ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنماؤں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا،…

مانسہرہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا مانسہرہ: مانسہرہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این او سی مسترد کردیا جس کے بعد جلسہ گاہ میں لگایا پی ٹی آئی کا اسٹیج اکھاڑ اگیا۔ انصاف کے…

اکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول

فوٹو: پی آر اسلام آباد: اسلام آباد لیٹریچر فیسٹیول کے دوسرے روز، مختلف موضوعات پر سیشنز ہوئے جن میں پاکستانی جمہوریت،صحافت، مصنوعی ذہانت ، پاکستان پر جنگوں کے اثرات اور طنز ومزاح کے بھرپور سیشنز بھی شامل تھے، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت…

قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیئے پر عزم ہیں،ائیر چیف

فوٹو: پی اے ایف اسلام آباد: پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیئے پر عزم ہیں،ائیر چیف نے پاک فضائیہ کی جانب سے ناکام بنائے گئے حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد پاک فضائیہ کے میانوالی…

پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہے؟

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہے؟ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ انگلینڈ کو شکست دینے کے علاوہ اپنے رن ریٹ کو بھی بہتر کرنا ہو گا۔ دوسری طرف اگر سری لنکا کی ٹیم اگلے میچ میں نیوزی لینڈ کو…

ذکااشرف کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو3 ماہ کی توسیع مل گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد : ذکااشرف کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو3 ماہ کی توسیع مل گئی، وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری مینجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہےنوٹیفکیشن کے مطابق اس…

تاریخ کے گناہ اور مسئلہ فلسطین

امتیاز عالم چارہفتے ہو چلے ہیں تاریخ کی بدترین دہشت گردی کے ہاتھوں غزہ اور مغربی کنارے پہ نہتے فلسطینی بچوں کی چیخیں اور عورتوں کی آہ وزاریاں سننے والا کوئی نہیں۔ جہاد فی سبیل اللہ والے بھی اور فقہ موسوی پہ عمل کرنے والے بھی کہیں غائب ہو…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری گرفتار ،اہلیہ کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا کہ ان کے شوہر کو گرفتارکر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔…

ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام ۔9 دہشتگرد مارے گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام ۔9 دہشتگرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چار نومبر کی صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا،سیمی فائنل کا امکان موجود

فوٹو : ایکس  بنگلور: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا،سیمی فائنل کا امکان موجود،کپتان بابر اور فخر کی شراکت اور فخر زمن کی 11 چھکوں سے مزین سنچری نے بڑے ہدف کے باوجود کیوی ٹیم کو پیچھے دھکیلا۔ پاکستان نے ورلڈ کپ کے 35ویں میچ میں…