اڈیالہ جیل آمد پر بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگ گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: اڈیالہ جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاوٴنڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ…

فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس کھو دئیے، دنانیر مبین

فائل:فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس کھو دئیے۔ اسرائیل گزشتہ ماہ سے غزہ پر بمباری کرکے فلسطین کی نسل کشی…

اداکارہ ارمینا خان کے والد انتقال کر گئے

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ ارمینا خان کے والد انتقال کر گئے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مرحوم والد کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے دعائے مغفرت…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہ محمود قریشی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ بیرسٹر…

انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی : کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیاہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری…

ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا ز

فائل:فوٹو کراچی/لاہور:ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغا زہو گیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے…

جب کرپشن ہی نہیں تو پھر آمدن سے زائد اثاثے کیسے آ گئے؟چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی عدالت نے کہا جب کرپشن ہی نہیں تو پھر آمدن سے زائد اثاثے کیسے آ گئے؟چیف جسٹس کے ریمارکس۔

قومی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس سیشن، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ

فوٹو: فائل راولپنڈی: قومی ٹیسٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس سیشن، سرفراز کی عمدہ بیٹنگ دورہ آسٹریلیا کےلیے راولپنڈی میں لگایا گیا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا اختتام ہوگیا. پنڈی اسٹیڈیم میں لگا یہ تربیتی کیمپ 4 روز جاری رہنے کے…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

فوٹو: فائل راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک،جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر…

عمران خان سے نیب کی اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش

فوٹو: فائل راولپنڈی: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے نیب کی اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تفتیش، نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے سوالات کئے. اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر نے کی۔چیئرمین پی ٹی آئی…

تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن روکنے کیلئے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا کرک : تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن روکنے کیلئے ضلع کرک میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا، ورکرز کنونشن کےاعلان کے بعد مقامی قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ آج کرک میں پی ٹی آئی نے ضلعی سطح پر کنونشن کا…

قبائلی اضلاع یا فلسطینی غزہ

سلیم صافی قتل عام کی متعدد اقسام ہوتی ہیں، جسمانی قتل عام، معاشی قتل عام اور معاشرتی قتل عام وغیرہ۔ بدقسمتی سے پاکستان کے پختونخوا اور بالخصوص قبائلی اضلاع نے گذشتہ چند دہائیوں میں باری باری قتل عام کی ان مختلف اقسام کا سامنا کیا. لیکن…

آسٹریلین ٹریوس ہیڈ کو انڈیا کیخلاف سنچری پر غیر اعلانیہ سزا مل گئی

فوٹو: فائل نیو دہلی: آسٹریلین ٹریوس ہیڈ کو انڈیا کیخلاف سنچری پر غیر اعلانیہ سزا مل گئی ہے اور وہ انڈین پریمئیر لیگ کے ڈرافٹ میں بھی شامل نہیں ہو سکے ہیں. دہلی کیپیٹلز کے کوچ رکی پونٹنگ نے آئی پی ایل ڈرافٹ میں ٹریوس ہیڈ کو شامل نہ کرنے…

جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کاز لسٹ سے منسوخ

فوٹو: فائل اسلام آباد: جنرل باجوہ اور فیض حمید کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کاز لسٹ سے منسوخ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج…

آصف زرداری اور بلاول اختلافات کی اطلاعات کے بعد فیملی گیٹ ٹوگیدر

فوٹو: ایکس دبئی: آصف زرداری اور بلاول اختلافات کی اطلاعات کے بعد فیملی گیٹ ٹوگیدر ہوا ہے دبئی میں اور بختاوربھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرکے اس کا واضح جواب دیاہے۔ ایکس پر شیئر ہونے والی اس تصویرمیں آصف زرداری اور بلاول بھٹو…

پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے بات چیت کےلئے3 کمیٹیاں بنا دی گئیں

فوٹو: فائل کراچی: پیپلزپارٹی کے دیگر جماعتوں سے بات چیت کےلئے3 کمیٹیاں بنا دی گئیں،شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف زرداری نے یہ کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جن کے ارکان کا بھی اعلان کردیا گیاہے۔ پیپلزپارٹی نے یہ کمیٹیاں عام انتخابات سے قبل…

بشریٰ بی بی عمران خان نکاح، خاور مانیکا 5 سال بعد عدالت پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: بشریٰ بی بی عمران خان نکاح، خاور مانیکا 5 سال بعد عدالت پہنچ گئے، عدالت سے عمران خان کو غیر شرعی نکاح پر سزا دینے کی استدعا کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ ان کی سالی مریم جو یہودی لابی سے تعلق رکھتی ہے۔ خاورمانیکا نے اپنی…

چین نے 6 ممالک کے شہریوں کی بغیر ویزہ انٹری کی اجازت دیدی

فوٹو: فائل بیجنگ: چین نے 6 ممالک کے شہریوں کی بغیر ویزہ انٹری کی اجازت دیدی،دنیا کے جن ممالک کو یہ اجازت ملی ہے ان میں پاکستان شامل نہیں ہے۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ چین نے عارضی طورپر ویزا فری انٹری دینے کےلئے…