فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، مائیکروسافٹ نے دو انجینیئرز کو برطرف کر دیا

فوٹو فائل ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنی اسرائیلی فوج سے معاہدوں کے خلاف احتجاج کرنے پر دو سافٹ ویئر انجینیئرز کو برطرف کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس اقدام کو "جان بوجھ کر کاروباری سرگرمیوں میں خلل ڈالنا" قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ…

ملٹری ٹرائل کیس، ادارہ خود شکایت کنندہ ہے تو وہ کیسے کیس سن سکتا ہے، آئینی بینچ

فوٹو فائل اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارہ خود شکایت کنندہ ہے وہ کیسے کیس سن سکتا ہے، کیا وفاق اور صوبوں کو اپنے…

بانی تحریک انصاف کی بہنوں کے ساتھ ناروا سلوک کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

فوٹو: فائل پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ناروا سلوک کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا۔ اڈیالہ میں پولیس کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور دیگر…

پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ

فوٹو فائل اسلام آباد:پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کنندگان کی شمولیت…

جی ایچ کیو حملہ کیس ،عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت 119 ملزمان کو پیش ہونےکا حکم

فوٹو فائل راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس کی آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 119 ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی…

امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں،شہباز شریف

فوٹو فائل اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں۔دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ شہباز شریف سے سے ایرک میئر، سینئر بیورو آفیشل…

عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت ہے، مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں،آرمی چیف

فائل:فوٹو اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت ہے، ایسے میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کے لیے…

عدالتوں میں ہر مقدمے کا سامنا کریں گے، ہم بھاگنے والے نہیں ،عالیہ حمزہ

فائل:فوٹو تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ عدالتوں میں ہر مقدمے کا سامنا کریں گے، ہم بھاگنے والے نہیں ہیں۔ عالیہ حمزہ اور تحریکِ انصاف کے وکلاء نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی عمیر نیازی نے…

سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کا الزام ، پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزام میں دوبارہ طلب کیا گیا تھا، جس…

انٹرا پارٹی الیکشن کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے مزید وقت مانگ لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی…

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافے کا باعث بنے گا،شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافے کا باعث بنے گا، فورم کے انعقاد سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگاپاکستان معدنی وسائل کے استعمال سے آئی…

پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی

فوٹو:فائل اسلام آباد:پنجاب حکومت نے 9 مئی سانحے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی،سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی محض احتجاج یا ریلی نہیں بلکہ ایک ادارے پر حملہ تھا۔ 9 مئی پر پنجاب…

سپریم کورٹ کا 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سیکریٹری جنرل ای سی او کی ملاقات ، علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے سے متعلق بات چیت کی۔اس موقع پر ای…

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

فائل:فوٹو واشنگٹن: بین الاقوامی طلبہ کیلئے امریکا کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا مشکل ہو گیا، امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ کر دیئے گئے۔ ویزا منسوخی بغیر پیشگی اطلاع اور قانونی…

امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے ،چین

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت کا خدشہ پیدا ہو گیا، چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید ٹیرف کی دھمکی پر سخت ردعمل دیا ہے۔ امریکا میں چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا،…

جیل میں بہتر سہولیات کے لئے بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ اعتراض کے ساتھ سماعت کی، بشریٰ بی…

پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کوارسال

فائل:فوٹو راولپنڈی : بانی تحریک انصاف عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ان کے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئی ہے۔وکلاء کی فہرست سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی…

میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں،بل گیٹس

فائل:فوٹو نیویارک:ٹیک جائنٹ بل گیٹس نے کہا ہے کہ میرے ورثاء کو میری جائیداد سے 1 فیصد سے بھی کم حصہ ملے گا۔ میرے بعد میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بل…