نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا نوجوان ٹیلنٹ دن رات محنت کرکے پاکستان کی عزت اور ترقی میں اضافہ کرے گا۔ نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھا کر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام…

عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟ صنم جاوید کیخلاف مقدمے میں چیف جسٹس کا استفسار

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے خلاف 9 مئی 2023 سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے ملزمہ عورت ہے، اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟ سپریم کورٹ میں پی ٹی…

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینئر ترین جج جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب…

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے مختلف حصوں میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب 5.6 شدت زلزلے کے شدید جھٹکوں سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور اور گردونواح، اسلام آباد، راولپنڈی، صوابی، دیر، سوات، مالاکنڈ اور چترال سمیت کئی شہروں…

جی ایچ کیو حملہ کیس میں سرکاری گواہ آج بھی پیش نہ ہو سکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی۔ عدالت نے آج 2 گواہوں مجسٹریٹ اور مدعی مقدمہ کو طلب کررکھا تھا۔ جج امجد علی شاہ کے روبرو ہونے والی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہان…

عدالت کا عمران خان کی بچوں سے بات اور میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 2 درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان کی اپنے بچوں سے بات کرانے اور ان کا میڈیکل چیک اپ کروانے کا حکم دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا،…

۔ 26 نومبر احتجاج کیس ، بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں…

وہاڑی میں نوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

فائل:فوٹو وہاڑی:پنجاب کے ضلع وہاڑی میں لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ لڈن روڈ پر انوار آباد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا، طیارہ نجی آئل کمپنی کے ڈپو کے قریب…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری 

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے…

اداکارہ سونیا حسین کاشادی کے بعد پانچ بچوں کی خواہش کااظہار

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ سونیا حسین نے حالیہ انٹرویو میں شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں سونیا حسین نے نجی میگزین کی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے دل کی باتیں کھل کر…

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی پر احتجاج، درج مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد احتجاج پر درج مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے احتجاج پر درج…

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیدی

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے وزیر اعلیٰ…

مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ دھماکا دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکا…

ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب دیکھنا چھوڑ دے ،ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے،صدرٹرمپ کی دھمکی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے خواب دیکھنا چھوڑ دے ،ورنہ سنگین ردعمل کیلئے تیار رہے۔ جوہری ہتھیاروں کے بغیر بھی ایران ایک عظیم ملک بن سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران…

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ٹریفک حادثات ، 5 افراد جاں بحق ، 25 زخمی

فائل:فوٹو ہری پور، شیخوپورہ: خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ٹریفک حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے۔ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ہری پور میں شاہ مقصود کے مقام پر گلگت سے راولپنڈی آنے…

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ہے،حادثے میں گیارہ نعشیں نکال لی گئی ہیں،جن میں سے چار کی پاکستانیوں کے طور پر شناخت کر لی گئی ہے۔ لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجی گئی ایک…

پاکستان اور مراکش کی افواج کی مشترکہ فوجی مشق – 2025ء کی افتتاحی تقریب

فائل:فوٹو پاکستان اور مراکش کی افواج کی مشترکہ فوجی مشق - 2025ء کی افتتاحی تقریب اسپیشل آپریشنز اسکول، چراٹ میں انعقاد پذیر ہوئی۔ مشقیں میں پاک فوج کا سپیشل سروسز گروپ اور مراکش آرمی کی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام کا لگاکر 9 مئی مقدمات میں نامزد کیا گیا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ میں جناح ہاوٴس حملہ سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے موٴقف اپنایا ہے کہ 9 مئی 2023 والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے سازش کا الزام کا…

ججزکی سنیارٹی لسٹ معطل کرنےاورہائی کورٹ کے ججزکام سے روکنے کی استدعامسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز کے تبادلے اور سینیارٹی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران ہائی کورٹ کے تین ججز، اٹارنی جنرل پاکستان اور جوڈیشل کمیشن کو نوٹسز جاری کردیے،ججزکی سنیارٹی لسٹ معطل کرنےاورہائی کورٹ کے…

سلمان خان کو جان سے مارنے کی تازہ دھمکی مل گئی

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ کے سلطان، اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی تازہ دھمکی مل گئی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن کے واٹس ایپ نمبر پر ایک بار پھر سلمان خان کے لیے دھمکی موصول ہوئی ہے۔ آج صبح موصول…