نور مقدم کیس، سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: نور مقدم کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل سینئر وکیل خواجہ حارث کے ذریعے دائر کی گئی۔ دائر درخواست میں موٴقف اپنایا گیا کہ عدالت نے ملزم کی ذہنی حالت کا…

بابو سر ٹاپ میں 15 افراد تاحال لاپتہ، مزید بارشوں کا امکان، سیاحوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل

فوٹو:فائل گلگت: گلگت بلتستان حکومت نے کہا ہے کہ بابو سر ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ ہیں، ان کی تلاش جاری ہے، سیاحوں سے حالات معمول پر آنے تک گلگت بلتستان نہ آنے کی اپیل کی جاتی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض…

بلوچستان واقعہ،ہائیکورٹ کا نوٹس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرنگرانی مقتولہ کی قبر کشائی

فوٹو:فائل کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں جوڑے کے قتل کا نوٹس لے لیا، عدالت عالیہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل طلب کر لیا، دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس بلوچستان…

اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

فوٹو:فائل نیویارک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب…

عافیہ صدیقی کیس ، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق…

گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو چیلنج کر دیا

فوٹو:فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو چیلنج کر دیا۔ علی امین گنڈاپور اور سپیکر صوبائی اسمبلی نے ارکان کی گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج…

ایران یورپی ممالک کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند

فوٹو:فائل تہران :ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے اصولی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ ہوں گی جو آئندہ ہفتے متوقع ہے، تاہم اس کے وقت اور مقام پر…

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات آج، 25 امیدوار مدمقابل

فوٹو:فائل پشاور: مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری کے بعد کے پی کا ایوان مکمل ہوگیا جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر الیکشن آج ہوگا۔ سینیٹ الیکشن کیلئے الیکٹورل کالج مکمل ہوگیا، سینیٹر بننے کیلئے 25 امیدوار میدان…

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست کیلئے پولنگ جاری

فوٹو:فائل پشاور :پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک سیٹ کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ صبح 9 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔مسلم لیگ ن نے چیف وہپ رانا ارشد کو پولنگ ایجنٹ مقرر کیا گیا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے رانا شہباز…

کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

فوٹو:فوٹو گلگت : دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما جاں بحق ہو گیاکے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ شگر کے ڈپٹی کمشنر…

آج 19 جولائی کوکشمیری دنیا بھر میں الحاق پاکستان منارہے ہیں

فوٹو:فائل مظفر آباد:آج 19 جولائی کوکشمیری دنیا بھر میں الحاق پاکستان منارہے ہیں ،1947 کو کشمیریوں  نے پاکستان سے الحاق کیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوم الحاق کشمیرکے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کی 10لاکھ فوج کی درندگی کشمیریوں…

پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا

فوٹو:فائل مناما:پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔ بحرین میں ہونیوالی آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر محمد آصف کے نام رہی، محمد آصف نے فائنل میں بھارت کے برجش دامانی کو چار۔ تین سے شکست دی۔ ورلڈ ماسٹرز…

پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے، امریکی صدرڈونلڈ پرمپ

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہ پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے، امریکی صدرڈونلڈ پرمپ دونوں ممالک میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا۔ امریکی صدر…

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی،اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025سے کیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاوٴس, اسلام آباد میں…

برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی اہم سنگ میل ہے، وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے قومی ایوی ایشن شعبے کی بہتری کی جانب اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اس فیصلے کو…

بانی پی ٹی آئی اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا،خواجہ آصف

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف دور کے وزیر ہوا بازی کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو…

لاہور میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

فوٹو:فائل لاہور :مون سون کا زوردار سپیل، لاہور میں موسلادھار بارش سے ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ لاہور اور گردونواح میں رات بھر وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش…

برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں

فوٹو:فائل اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان اور یو کے ماہرین کے تعاون پر اظہار تشکر…

وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا،قیمتوں میں بڑااضافہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی حکومت نے رواں مالی سال2025-26 کے دوسرے ہفتے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا دوسرا تحفہ دیدیا ہے. وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا،قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا ہے جس کے بعد…

آئی ایم ایف کا 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش

فوٹو:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا موٴقف مسترد کردیا ہے آئی ایم ایف کا 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش جبکہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا…