سندھ میں سینیٹ کی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال کے بعد سندھ میں سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر پیپلزپارٹی کے وقار مہدی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔ سندھ اسمبلی کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے، وزیرِ اعلیٰ…

پانی زندگی ہے، جنگوں میں استعمال ہونے والا ہتھیار نہیں ، عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہاہے کہ پانی زندگی ہے، جنگوں میں استعمال ہونے والا ہتھیار نہیں ہے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ میں…

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو کراچی :اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی۔ بینک دولت پاکستان کی زری…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد آئینی بینچ نے…

بھارت کی آبی جارحیت ،مودی سرکار نے دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارت کی جانب سے آبی جارحیت جاری ہے اور مودی سرکار نے دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی ہے۔بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر موجود ڈیمز سے پانی بند کرنے کی ویڈیوز بھی وائرل کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی اقدام کے…

کیا قانون سازی کے بغیر آپ سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟،آئینی بنچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آئینی بنچ کے جسٹس جمال مندوخیل نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں وکیل ایف بی آر سے استفسار کیا کہ سپر ٹیکس سے جمع کی گئی رقم کس طرح تقسیم ہوتی ہے، کیا قانون سازی کے بغیر آپ سپر ٹیکس لگا سکتے ہیں؟ جسٹس امین…

ہم بھارتی اقدامات کے خلاف متحد، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ اور بھارتی اقدامات کے خلاف ہم متحد ہیں، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی…

پاکستان کا 120 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مار کرنے والے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے 120 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک مار کرنے والے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ تجربہ پاکستان نے جاری مشقوں انڈس کے دوران کیا،، آئی ایس پی آر کے مطابق فتح میزائل کے تجربے کا مقصد جوانوں کی آپریشنل…

ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو جنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے،بھارت نے بغیر کیس ثبوت کے بے بنیاد الزامات لگائے۔ پاکستان کسی صورت پہلا قدم نہیں اٹھائے گا، ہم الرٹ ہیں، بھارت نے جارحیت کی…

حکومت کابھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی جنگی جارحیت کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متفقہ قرارداد آج شام ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں لائی جائے گی۔ اجلاس کے موقع…

 بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے،صدرزرداری کی چینی سفیر سے گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔ ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اہمیت کے…

عطاء اللہ تارڑ کا بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ ،زمینی حقائق سے آگاہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بین الاقوامی و مقامی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ ،جس کا مقصد بھارت کی جانب سے پھیلائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا تھا۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب

فائل:فوٹو راولپنڈی: بھارت نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی جبکہ پاکستان کی فوج نے بھارتی فوج کی طرف سے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد پیشہ ورانہ فرائض کی بجا آوری کے دوران صحافیوں اور صحافتی اداروں کو درپیش مشکلات، مسائل، دھمکی آمیز رویوں اورزندگی کو درپیش خطرات کے…

جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر انتقال کر گئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسرساجد میر سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیڑ پروفیسر ساجد میرمختصر علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں…

بھارت پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے، مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسانی حقوق کی کارکن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ہر کشمیری کی داستان ہے، بھارت پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں کشمیریوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے، کشمیری قوم بڑی بھاری قیمت ادا کر رہی ہے۔ پریس…

صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ترمیمی آرڈیننس سے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ…

یورپی یونین کا پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ، تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زوردیا

فائل:فوٹو نیویارک: یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس کاکہناہے کہ معاہدہ روکنا بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا…

مریم نواز نے اپنی زمین، اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح کردیا، 3مرلہ کے پلاٹ مفت ملیں گے

فائل:فوٹو لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب میں بے گھر افراد کو 3 مرلہ کے پلاٹ مفت دینے کیلئے ”اپنی زمین، اپنا گھر“ منصوبہ کے ای پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے بٹن دبا کر منصوبے کے ای پورٹل azag.punjab.gov.pk کا افتتاح…

بھارتی فوج کا غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاوٴنٹر میں استعمال کرنے…

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارتی فوج نے غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاوٴنٹر میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔مذموم منصوبے کا مقصد پاکستان کے خلاف جارحیت کرنے کی ایک اور من گھڑت کہانی بنانا ہے، ان افراد…