سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق

فائل:فوٹو کوہاٹ : مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ سینیٹر عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے حجرے میں بیٹھے تھے کہ اچانک گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس میں عباس آفریدی دیگر…

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پرسعودی عرب روانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر اپنے دو روزہ دورہء ِ سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے ۔ وزیرِ اعظم 5 اور 6 جون کو دورہء ِ…

فتنہ الہندوستان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف دہشت گرد ہیں، میر سرفراز بگٹی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف دہشت گرد ہیں، فتنہ الہندوستان پاکستان کا امن داوٴ پر لگانے کی سازش کر رہا ہے۔ فتنہ الہندوستان کے ہر حملے کو…

اے اللہ! ٰ معصوم فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، شیخ صالح بن عبداللہ کا خطبہ حج

فائل:فوٹو عرفات سے دعا کی جا رہی ہے، اہل فسلطین کے دشمنوں کو تباہ و برباد کردے، اے اللہ! تو اپنے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، عورتوں اور بچوں کے قاتلوں کو برباد کر دے، ان کے قدم اکھیڑ دے۔ مکہ مکرمہ :مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن…

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی

فائل:فوٹو نیویارک: سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔قرارداد میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور بلا رکاوٹ امداد کی رسائی کا مطالبہ شامل تھا، اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد…

اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا سپیکر کو خط، اپنے خلاف ریفرنس اور فیصلے کی تفصیلات مانگ لیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپنے خلاف دائر ریفرنس اور سپیکر کے فیصلے کی تفصیلات مانگ لیں۔ عمر ایوب نے خط میں کہا ہے کہ ریفرنس کی قانونی و آئینی بنیاد، مصدقہ نقل اور…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 14 خوارج ہلاک

فائل:فوٹو شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 14 فتنہ الخوارج ہلاک کر دیے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی…

بھارت سے تنازع میں اپنے وسائل پر انحصار کیا، کوئی مدد نہیں لی، جنرل ساحر شمشاد

فوٹو:فائل راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جی سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں پاکستان نے 96 گھنٹے تک مکمل طور پر اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے کوئی مدد نہیں لی۔ پاک بھارت…

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل گرفتار،ملزم نے پھول پیش کرکے گولیاں چلادیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹرجی 13 ون میں واقع اپنے گھر میں قتل کی گئی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کومل گئی، سی…

فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو:فائل راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے ہلال ٹاکس 2025 پروگرام میں ملک بھر سے آئے 1950 اساتذہ کرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد سوشل میڈیا پر ملک دشمن عناصر کے حربوں اور مذموم مقاصد سے…

امدادی سامان سے لدا فریڈم فلوٹیلا جہاز غزہ کے لیے چل پڑا، گریٹا تھنبرگ بھی سوار

فائل:فوٹو میلان، غزہ : انسانی حقوق کے لیے سرگرم گروپ فریڈم فلوٹیلا اتحاد کا امدادی سامان سے لدا جہاز ایک بار پھر غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے تیار ہے اور اس بار اس پر تحفظ ماحول کے لیے معروف گریٹا تھنبرگ بھی سوار ہیں۔انہوں نے نمناک آنکھوں سے…

بنگلہ دیشی کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی

فائل:فوٹو ڈھاکہ:بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹوں سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا کر نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیئے گئے۔ نئے نوٹوں میں انسانی شخصیات کی تصاویر کی جگہ ملک کے تاریخی ورثے اور ثقافتی پہچان کو اجاگر کرنے…

بھارتی حکومت کے اشتعال انگیز بیانات امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کے حالیہ بیانات، بشمول بہار میں دیے گئے بیانات، ایک انتہائی تشویشناک ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں اور امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستان امن اور تعمیری روابط کے لیے…

بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد بھارتی ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کیلئے آج امریکا میں اہم…

فائل:فوٹو نیویارک: بھارت کے ناپاک عزائم بے نقاب کرنے کا مشن، سفارتی ٹیم کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد آج نیویارک میں اہم ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق سفارتی وفد سلامتی کونسل کے 5 مستقل اور 9 غیر مستقل ارکان کے…

حنا وڑائچ نے سیالکوٹ کا میدان مار لیا، پی ٹی آئی امیدوار کو بڑے مارجن سے شکست

فوٹو:فائل سیالکوٹ:حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ نے نمایاں برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ان کی فتح کے بعد حلقے میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں جشن کا سماں ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی…

پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں بنگلادیش کو وائٹ واش کردیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان نے آخری ٹی 20 میں بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں پر مشتمل سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 197 رنز کا…

پاکستان کے ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

فائل:فوٹو سیئول: اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر کی تھرو کی، یاسر سلطان کی دوسری تھرو 75.39 میٹر کی رہی جبکہ تیسری کوشش…

پاکستان اوربھارت جنگ کریں گے تو میرے پاس ان کے لئے کچھ نہیں ہے،صدرٹرمپ

فائل:فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ چھڑی تو امریکا کو دونوں ممالک کے ساتھ کسی تجارتی معاہدے میں دلچسپی نہیں ہوگی۔ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں تاکہ دو طرفہ ٹیرف پر مذاکرات کیے جا سکیں،…

بنگلادیش کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست، پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

فائل:فوٹو لاہور: ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 57 رنز سے شکست دیکر تین میچوں پر مشتمل سیریز نے دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 144 رنز بناکر…

پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر افواج کی تعداد کم کر رہے ہیں،جنرل ساحر شمشاد مرزا

فائل:فوٹو سنگاپور : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر افواج کی تعداد کم کر رہے ہیں اور ہم 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں تاہم حالیہ بحران نے مستقبل میں…