وزیراعظم کی صدارت میں6 گھنٹے طویل اجلاس، ریاستی عملداری پراہم فیصلے کئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کی صدارت میں6 گھنٹے طویل اجلاس، ریاستی عملداری پراہم فیصلے کئے گئے، اجلاس میں جاری اعلامیہ کے مطابق ملک کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال زیر بحث آئی، آئی ایم ایف سے معاہدہ اوردیگر امور زیر بحث آئے۔ اجلاس کے…

نجی ٹی وی بول نیوز کے بیوروچیف صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نجی ٹی وی بول نیوز کے بیوروچیف صدیق جان کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتاری کے بعد صدیق جان کو بول نی صدیق جان کو تھانہ رمنا منتقل کیا گیاہے۔ صدیق جان کو اسلان آباد پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے گرفتار کیابول…

حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت9 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل حویلیاں : حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ،تحصیل چیئرمین سمیت9 افراد جاں بحق، خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آبادکی تحصیل حویلیاں میں واقعہ پیش آیاہے۔ راکٹ حملے میں تحصیل حویلیاں کے چیئرمین عاطف خان جدون 9 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے…

زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی

فوٹو : فائل لاہور: نگران پنجاب حکومت نے زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی کو کھلی چھٹی دیدی ہے، محسن نقوی نے کہا پی ٹی آئی کو ایک ڈیڈ لائن دیں، اب ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے، کوئی ہاتھ بڑھائے گا تو ہاتھ توڑیں گے۔ نگران وزیر…

عمران خان نے22 مارچ  کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا

فوٹو: فائل لاہور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے22 مارچ  کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ مجھے کسی بھی طرح مجھ کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں، گرفتار کریں گے یا قتل کردیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر…

غریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی

فوٹو: فائل لاہور : وزیراعظم شہازشریف کاغریب عوام کو پٹرول50 روپےسستا دینے کا اعلان، کب ملے گا؟وزیراعظم نے تاریخ نہ دی شہبازشریف نے کہاملک بھر میں موٹرسائیکل، رکشا اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے سبسڈی دیں گے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ…

اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل، مریم نواز کےلئے پیغام دیدیا

فوٹو : فائل لاہور: اعجاز الحق ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل، مریم نواز کےلئے پیغام دیدیا،اعجاز الحق نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ ضیاالحق کے صاحبزادے…

خالصتان کے قیام کیلئے سکھ کمیونٹی کا آسٹریلوی شہر برسبین میں ریفرنڈم

فوٹو : گوگل فائل برسبین: خالصتان کے قیام کیلئے سکھ کمیونٹی کا آسٹریلوی شہر برسبین میں ریفرنڈم، انڈیا سے تعلق رکھنے والے سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارت کیخلاف فیصلہ دے دیا۔ اس سے قبل خالصتان ریفرنڈم کینیڈا کے علاوہ کئی ممالک میں ہو چکا ہے، اب…

آج ملک میں جوجنگل کا قانون ہے اس کا ذمہ دار عمران خان ہے, مریم اورنگزیب

فوٹو : فائل اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج اداروں اورریاست کی رٹ چیلنج کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ زمان پارک سیاسی جماعت کےلیڈرکا گھرنہیں دہشت گرد کامورچہ تھا،عدالت کا آرڈرنہیں ہوتا تو پولیس…

لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے باوجود پولیس عمران خان کے گھر داخل ہوئی، فواد چوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے باوجود پولیس عمران خان کے گھر داخل ہوئی، فواد چوہدری نے کہا عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی. فوادچودھری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

چین اور روس تعلقات کو ہنگامہ خیز دنیا میں مستقل آگے بڑھنا چاہیے، چینی سفیر

ماسکو(شِنہوا)روس میں چین کے سفیر ژانگ ہان ہوئی نے کہا ہے کہ دنیا جتنی زیادہ ہنگامہ خیز ہے، چین اور روس تعلقات کو ہنگامہ خیز دنیا میں مستقل آگے بڑھنا چاہیے، چینی سفیرنے کہا تعلقات کے لیے ثابت قدمی سے آگے بڑھنا اتنا ہی اہم ہے۔ چینی میڈیا کے…

عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام خط ،سکیورٹی اقدامات کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام خط ،سکیورٹی اقدامات کی استدعا خط میں انہوں نے چیف جسٹس سے مختلف مقدمات میں پیشی کے موقع پر مناسب سکیورٹی انتظامات کروانے کی استدعا کی ہے۔ سپریم…

وزیراعظم شہبازشریف کی دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات

فوٹو: اسکرین گریب دوحہ : وزیراعظم شہبازشریف کی دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے زیراہتمام کم ترقی کرنے والے ممالک کی کانفرنس کے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے قطر پہنچے ہیں۔…

سپریم کورٹ کے 4 ججز کے ازخود نوٹس کیس میں اختلافی نوٹ سامنے آگئے

 فوٹو: فائل اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختون خوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس پر 9 رکنی لارجر بنچ ٹوٹ گیا ہے اور4 ججز اس سے الگ ہوگئے ہیں۔ لاجربنچ سے الگ ہونے والپے سپریم کورٹ کے 4 ججز کے ازخود نوٹس کیس میں اختلافی…

گلوکار کیفی خلیل کا گانا  کہانی سنو عالمی شہرت میں آٹھویں نمبر پر

فوٹو فائل کراچی: گلوکار کیفی خلیل کا گانا  کہانی سنو عالمی شہرت میں آٹھویں نمبر پر آگیا ہے اور کیفی خیلل کی کہانی خوب سنی جارہی ہے۔ ’ گلوکار کیفی خلیل کا مقبول گانا ’کہانی سنو‘ یوٹیوب پر مقبول ترین گانوں کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں آگیا…

80سالہ لیفٹینٹ جنرل رامجد شعیب کا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد:حکومت کیخلاف اکسانے کے مقدمہ میں گرفتارلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ کو عدالت پیش کردیاگیا عدالت نے 80سالہ لیفٹینٹ جنرل رامجد شعیب کا3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ…

اٹلی میں کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے

فوٹو : فائل  روم: اٹلی میں کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی حادثہ صوبے کروٹون میں ساحل کلابریا کے قریب پیش آیا.  میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی کو صوبہ کروٹون میں ساحل کلابریا کے قریب چٹانوں…

حکمران اتحاد کو راجن پور میں شرمناک شکست، تحریک انصاف کے محسن لغاری کامیاب

فوٹو : فائل راجن پور: حکمران اتحاد کو راجن پور میں شرمناک شکست، تحریک انصاف کے محسن لغاری کامیاب، پی ٹی آئی کے امیدوار نے تقریباً 36 ہزار کے فرق سے مخالف لیگی اور پیپلز پارٹی کے حریفوں کو ہرایا، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی…

سائفر پر تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں مسترد ہونے کا سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد: سائفر پر تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں مسترد ہونے کا سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، سینئیر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قرار دیا کہ عدالت ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی چار صفحات پر مشتمل تفصیلی…