Author
Mehboob ur Rehman 2055 posts 0 comments
Mehboob ur rehman tanoli , Senior journalist working in main stream media .
سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کو بھی گرفتار کرلیا۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف سری نگر میں متعدد!-->!-->!-->…
مہوش حیات کی طرح ’ بلی‘ جیسے آئٹم سانگ نہیں کر سکتی، رابی پیرزادہ
کراچی(ویب ڈیسک)خوبرو اداکارہ مہوش حیات کے معصوم کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم سے متعلق بیان نہ دینے پرگلوکارہ رابی پیرزادہ نے مہوش حیات نے بھی لفظی لاٹھی چارج کیا ہے ۔
رابی پیرزادہ نے انسٹا گرام پر اپنی اور مہوش حیات کی مشترکہ!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ آج نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
سیریز میں پاکستان کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ!-->!-->!-->…
کشمیری پولیس اہلکار مادر وطن کی حفاظت کریں، قابض فوج کے حمایتی نہ بنیں،علی گیلانی
سرینگر (ویب ڈیسک) بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے پولیس اہلکاروں کو کہا ہے کہ اپنے مادر وطن کو بچائیں،آزادی کے لیے کی گئی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی.
بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے جموں،وادی کشمیر اور لداخ کے لوگوں سے مطالبہ کیا!-->!-->!-->…
کرفیو نہ اٹھا تو کشمیریوں کا غصہ آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑے گا، بھارتی جج
لندن(نیٹ نیوز) بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکھنڈے کاٹجو نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹایا گیا تو عوامی مظاہرے پھوٹ پڑیں گے اور اگر کرفیو نہ اٹھایا گیا تو کشمیریوں کا غم و غصہ آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑے گا۔
برطانوی جریدے ’دی ویک‘!-->!-->!-->…
دو جڑواں پاکستانی بچیوں تہذیب یاسمین اور تزین یاسمین کا منفرد انداز
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کے قومی دن کو منانے کے لئے جہاں سعودی شہری یوم الوطنی بھرپور جوش اور جذبے سے مناتے ہیں وہیں پرسعودیہ میں مقیم پاکستانی شہری بھی سعودی عرب سے اپنی محبت کا بھرپور اظہار کرتے ہیں.
گزشتہ سالوں کی طرح اس!-->!-->!-->!-->!-->…
عسیر ریجن، پرائم منسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ میں عسیر ٹائیگرز الیون کی جیت
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)عسیر ریجن کے مرکزی شہر ابہاء میں پہلا پرائم منسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد, فائنل میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد عسیر ٹائیگرز الیون نے اپنے نام کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے صحت افزاء مقام ابھا میں!-->!-->!-->!-->!-->…
مفتی منیب اورپوپلزئی ایک ہو گئے، قمری کلینڈر مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قمری کلینڈ ر کو غلط ثابت کرنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان اور مسجد قاسم خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی ایک ہو گئے۔ رویت ہلال سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر!-->…
ن اور پی پی آزادی مارچ پر رضا مند، دھرنامیں شامل نہیں ہوں گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آدھی ان کی مان چکی ہیں آدھی بات پر اڑی ہوئی ہیں، پیپلز پارٹی جے یو آئی ف کے آزادی مارچ میں شرکت پر رضا مند مگر مارچ نومبر میں ہوناچایئے۔
یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاو¿ن کا اعلان!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی فوجی کی لاش پاکستان نے واپس کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی فوجی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی یہ فوجی ورکنگ باونڈری کے قریب نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف ) کے سب انسپکٹر پری توش منڈل،!-->!-->!-->!-->!-->…
مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر چیئر مین نیب کو نوٹس جاری
لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کو نوٹس جاری کر دیا اور 14 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔
ضمانت کی درخواست میں مو¿قف اختیار کیا گیا کہ مریم نواز ملک کے تین!-->!-->!-->!-->!-->…
نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کےلئے رولز میں ترمیم کی منظوری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء نے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی میں خطاب کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کامیاب دورہ امریکا پر مبارک باد پیش کی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، وزیراعظم نے!-->!-->!-->…
کشمیر پر اپوزیشن اور حکومت چٹان کی طرح متحد ہیں، شہباز شریف
لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی مدد کے معاملے پر ہمیں کوئی تقسیم نہیں کر سکتا،کشمیر کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت ایک ہیں، ۔
شہباز شریف نے اپنے ٹویٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کاشاندار استقبال، اللہ کی رضا کےلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں. عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا.
امریکا کے 7 روزہ دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان نیویارک سے اسلام آباد واپس پہنچےہیں، وطن واپسی کے دوران انہوں نے سعودی عرب!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا، پہلے یہ میچ اتوار کو شیڈول تھا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث دوسرا میچ پیر تک ری شیڈول کیا گیا.
تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ…
فیس بک پر لائیک کے آپشن میں تبدیلی کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیس بک پر صارفین اب کسی بھی پوسٹ کو لائیک تو کرسکیں گے لیکن لائیکس کی تعداد معلوم نہیں کر سکیں گے،فیس بک انتظامیہ نے ویب سائٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
فیس بک ہو یاکوئی اور سوشل میڈیا ہر صارف چاہتا ہے کہ اس کی!-->!-->!-->!-->!-->…
افغانستان ، صدارتی انتخابات مکمل، نتائج کااعلان 17اکتوبر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ابتدائی نتائج کا اعلان 17 اکتوبر کو متوقع ہے۔
افغانستان میں ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو سہ پہر 3 بجے تک ختم ہونی تھی تاہم افغان الیکشن کمیشن نے ووٹنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے باوجودجموں و کشمیر پر حملہ کرکےقبضہ کیا گیا، مہاتیر محمد
نیو یارک (نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی اور جموں وکشمیر کو ایک الگ ملک قرار دیا ہے.
جنرل اسمبلی سے خطاب میں مہاتیر محمد نے بھارت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
مسئلہ کشمیر، عمران خان نے کسی ایک ملک کا بھی دورہ نہیں کیا، احسن اقبال
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےاگر حکومت کشمیر کے مسئلہ پر قومی اتفاق رائے سے قدم اٹھاتی ہے تو اپوزیشن دو قدم آگے ہوگی۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےعمران خان نے کسی ایک ملک کا دورہ نہیں کیا۔
لاہور میں!-->!-->!-->…