خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے جنرل ندیم رضا کی ملاقات

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ الریاض(ابرار تنولی)سعودی عرب کے دورہ پر آئے پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نےخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز  سے ملاقات کی ہے. ریاض میں ہونے والی اس ملاقات میں

امریکی بیان پر چین کا سخت ردعمل، امریکہ نے پاکستان کو دیا کیا ہے؟ چین

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین کاامریکی نائب سیکرٹری برائے جنوبی و وسطی ایشیاء ایلس ویلز کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے، امریکی موقف مسترد کردیا. اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

آصف غفور کا تبادلہ، میجر جنرل بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات جب کہ میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ۔ نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر

برفباری، بارشوں، تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں برفباری، بارشوں، چھتیں، دیواریں اور برفانی تودے گرنےسے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو گئی، سب سے زیادہ اموات آزاد کشمیر میں ہے جس کی تعداد 76 ہے. این ڈی ایم اےکی تازہ رپورٹ کے

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹس شہید

میانوالی (ویب ڈیسک ) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 2 پائلٹ شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے کو معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا، واقعہ کی تحقیقات

بنگلا دیش نےپاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

فوٹو : بنگہ دیش کرکٹ ٹوئٹر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا جس کاچیئرمین بی سی بی ناظم الحسن نے باضابطہ طور پر اس بات کا اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف

ایل او سی پر فائرنگ، 2 جوان شہید، جوابی کارروائی، 3بھارتی فوجی ہلاک

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں پاک فوج نے 3 بھارتی فوجی مارے گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی

اقوام متحدہ شہریت بل کی منسوخی کےلیے بھارت پر دباؤ ڈالے، او آئی سی

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت پر شہریت بل کی امتیازی شقوں کو منسوخ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے ۔ او آئی سی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے ایوانِ صدر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات ایوان صدر میں چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جنرل

مریم نواز کی بیرون ملک روانگی، وفاقی کابینہ نے مخالفت کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مخالفت میں پہل کی پھر وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد وزرا بھی ان کے ہم آواز بن گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ

فوادعالم کا بیٹ سنھبالنے سے قبل ہی ناقدین پرغصہ

کراچی(ویب ڈیسک)دس سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپس آنے والے فواد عالم نے گراونڈ میں اترنے سے قبل ہی ناقدین پر غصہ اتارنا شروع کردیا کہتے ہیں ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ پرغلط تنقید کی گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران فواد عالم ٹیم میں

براوو،آملہ،عادل رشید،عمران نذیر،محمد نبی نہ بک سکے

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیو ں کی بڑی تعداد منتظر رہی لیکن پاکستان سپر لیگ فائیو کیلئے انھیں کسی ٹیم نے خریدا ہی نہیں۔ نظر انداز ہونے والے کھلاڑیوں میں کئی ملکی اور غیر ملکی نامور نام بھی شامل ہیں جن

شہ رگ کے بغیر

شمشاد مانگٹ پاکستان میں حکومتوں کے آنے سے زیادہ جانے کے چرچے ہوتے ہیں۔الیکشن کے آخری سال میڈیا کی چال اور سیاستدانوں کی جماعت بدلتی حرکتیں بتا رہی ہوتی ہیں کہ ملک میں آئندہ حکمرانی کس کی ہوگی۔یعنی صرف ایک سال ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کہ کون

سابق صدر پرویز مشرف کا آئین شکنی کیس پر ویڈیو پیغام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میری نظر میں آئین شکنی کیس بےبنیاد ہے، کیس میں زیادتی ہورہی ہے،میں بیمار ہوں اور انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری طبعیت بہت

خواجہ سعد رفیق پیرول پر رہا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کو پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ خواجہ سعد رفیق کو ان کی ساس کے انتقال کے باعث پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی،خواجہ سعد رفیق نے اپنی ساس کی نماز

جب بھی انتخابات ہوں سرجیکل سٹرائیک کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے.کانگریس رہنما

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما اکھلیش سنگھ نے ہریانہ اور مہاراشٹرا میں انتخابات کے موقع پر سرحد پار کارروائی کے دعوے کو مودی کی سیاست قرار دے دیا ۔ انھوں نے کہا ہر بار الیکشن سے پہلے سرحد پار کارروائی کا

مقبوضہ کشمیر، سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کو بھی گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے خلاف سری نگر میں متعدد