Author
Mehboob ur Rehman 2053 posts 0 comments
Mehboob ur rehman tanoli , Senior journalist working in main stream media .
فوٹو : سوشل میڈیا
پرتھ : پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر ایک روزہ میچز کی سیریز جیت لی، تیسرا ایک روزہ میچ پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے جیتا اور اس طرح 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔
پاکستان نے تیسرے ون…
صہیونیت کو بطور مذہب اپنانے ،تبلیغ واشاعت کرنے پر3 سال قیدوجرمانے کی سزا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ،قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت کو بطور مذہب اپنانے ،تبلیغ واشاعت کرنے پر3 سال قیدوجرمانے کی سزاکا بل متفقہ منظور…
سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،5 خوارج ہلاک،4 جوان شہید
فوٹو:فائل
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،5 خوارج ہلاک،4 جوان شہید ہوگئے، کراس فائرنگ جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران وطن عزیز…
ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد دنیا بھر میں جنگیں ختم کرانے کا اعلان
فوٹو : فائل
فلوریڈا :ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد دنیا بھر میں جنگیں ختم کرانے کا اعلان، کہا امن ترجیح ہے امریکہ سمیت دنیا بھر میں امن چاہتے ہیں.
کامیابی کے بعد فلوریڈا میں کنونشن سینٹر میں اپنے حامیوں، پارٹی رہنماؤں…
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا، کملا ہیرس کو شکست، جیت کا جشن جاری
فوٹو : فائل
نیویارک : ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا، کملا ہیرس کو شکست، جیت کا جشن جاری ہے اور امریکی عوام سالوں تک جھوٹے مقدمات اور ریاستی جبر سہنے والے ٹرمپ کو جتوا کر سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں.
امریکی صدر کے انتخاب کیلئے…
قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے، یہ بل پیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کئے گئے تھے.
سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی،قائمقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی…
مسلح افواج کے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5سال،سپریم کورٹ میں 34 ججز کی منظوری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: مسلح افواج کے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5سال،سپریم کورٹ میں 34 ججز کی منظوری، قومی اسمبلی اور سینیٹ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کے بل کی منظوری دے دی.
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے…
مریم نواز کا گلے کے انفکیشن کے علاج کے لیے لندن جانے کا امکان
فوٹو:فائل
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گلے کے انفکیشن کے علاج کے لیے لندن جانے کا امکان ہے، وہ نوازشریف سے ملنے جاری ہیں یہ خبریں بھی پہلے آچکی ہیں.
ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مطابق وزیراعلیٰ…
بھارت کو نیوزی لینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا
فوٹو : فائل
ممبئی: بھارت کو نیوزی لینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 3 ٹیسٹ میچز میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کی۔
ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میںنیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو…
پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
فوٹو : فائل
میلبرن : پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا،عبداللّٰہ شفیق،صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان اور کامران غلام کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
نائب کپتان سلمان علی آغا، محمد عرفان…
عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس کا مقابلے کے بعد بازیاب کرانے کا دعویٰ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس کا مقابلے کے بعد بازیاب کرانے کا دعویٰ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اور مبینہ مغوی وکیل کا موقف ایک ہے.
ترجمان پولیس کے مطابق پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی…
مریم نواز کے پی آئی اے خریدنے کے مشورہ پر غور کر رہے ہیں ، نوازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ن لیگ کے صدر نواز شریف نے کہا ہے مریم نواز کے پی آئی اے خریدنے کے مشورہ پر غور کر رہے ہیں ، نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے ایئرلائن سے متعلق غور و خوض ہو رہا ہے، مجھے بھی دکھ ہے ہمارے اندر وہ لوگ موجود ہیں…
سپیکرقومی اسمبلی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ججز تقرری سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سپیکرقومی اسمبلی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی، پارلیمانی جماعتوں کے نام بھجوا دئیے.
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے…
عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراض ختم، کیس سماعت کیلئے مقرر
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراض ختم، کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا، توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا.
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں…
آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
مانسہرہ : آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، تقریب حلف برداری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبہ مانسہرہ کے چیمبر میں منعقد ہوئی۔
جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر
شفقت…
مجھے نہ چھیڑیں میں خاموش ہوں لیکن تہیہِ طوفان کرکے بیٹھا ہوا ہوں، نوازشریف
فوٹو : فائل
نیویارک : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے بڑے عرصے سے صبر کرکے بیٹھا ہوا ہوں، اسی لیے کہتا ہوں مجھے نہ چھیڑیں میں خاموش ہوں لیکن تہیہِ طوفان کرکے بیٹھا ہوا ہوں، نوازشریف کا بیان۔
نوازشریف ان دنوں امریکہ…
جنسی ہراسیت پر رجسٹرار ایئر یونیورسٹی عبدالوہاب موتلہ ملازمت سے برطرف
فوٹو : فائل
اسلام آباد: کام کی جگہ پر جنسی ہراسیت کے معاملہ پر وفاقی محتسب نے رجسٹرار ایئر یونیورسٹی ملازمت سے برخاست کرنے کا حکم جاری کر دیا.
جنسی ہراسیت پر رجسٹرار ایئر یونیورسٹی عبدالوہاب موتلہ ملازمت سے برطرف کر دئیے گئے، برخاستگی کے…
اسٹبلشمنٹ سے رابطے ہیں،ڈیل نہیں دونوں طرف سے مفاہمت ہوئی ہے، بیرسٹر سیف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہے کہ جو لوگ جمہوریت کو دوبارہ سے اپنے راستے پر گامزن کرنے کے سلسلے میں کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں تو ان لوگوں کے ساتھ ہمارے رابطے ہیں.
اس حوالے سے نجی ٹی وی…
پاک فوج کا پاکستان تحریک انصاف سے بات کرنے سے انکار، انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ
فوٹو : فائل
راولپنڈی : پاک فوج کا پاکستان تحریک انصاف سے بات کرنے سے انکار، انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ، سینئر صحافی انصار عباسی کی دی نیوز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا گیا ہے.
اس رپورٹ میں…
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد بیٹے کی سالگرہ کیسے منائی
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی : سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد بیٹے کی سالگرہ کیسے منائی، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کی چھٹی سالگرہ الگ الگ منائی۔
دونوں نے بیٹے کی سالگرہ…