ملتان ٹیسٹ ، پاکستانی سپنرز نے کمال کردیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پرپویلین بھیج دی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کا جادو چل گیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی تھی۔ دوٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے پہلی…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال سزاسنادی گئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے…

نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے

فوٹو : فائل ورائٹی لاس اینجلس : نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے، ان کی عمر 78 سال تھی، انھوں نے بلیو ویلویٹ" اور "مولہولنڈ ڈرائیو" جیسی فلموں اور "ٹوئن پیکس" کے ساتھ نیٹ ورک ٹیلی ویژن میں تاریک، حقیقت پسندانہ فنکارانہ…

پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا،نوجوان بیٹرڈیبیو کریں گے

فوٹو: پی سی بی  ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغازکل جمعہ سے ہورہاہے، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا،نوجوان بیٹرڈیبیو کریں گے۔ ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ…

اسرائیل اور حماس کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، 3 ممالک ضامن بنے ہیں

فوٹو : سوشل میڈیا غزہ : اسرائیل اور حماس کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، 3 ممالک ضامن بنے ہیں، قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاہدے کا آغاز اتوار 19جنوری سے ہو…

حکومت نے 2025 میں دوسری بار پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے اورحکومت نے 2025 میں دوسری بار پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے. مسلم لیگ ن کی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3…

حکومت تحریک انصاف مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی کا دو انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں پی ٹی آئی نے 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی جس میں پی ٹی آئی نے تحریری طور پر اپنے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوٹو: فائل راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر…

وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ منگل کو

آرمی چیف کی خیبر پختونخوا کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف متفقہ موقف

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کوخیبرپختونخوا کے دورہ کے موقع پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ…

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرور ہو گی، فیصل ووڈا

فوٹو : فائل کراچی : آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرور ہو گی، فیصل ووڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دستخط کیے تھے، کسی نے یہ کروایا تو اب کوئی نہیں مانے گا۔ فیصل ووڈا نے…

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر کردیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، ملزمان کے…

اسرائیل نے غزہ میں 90 فیصد یونیورسٹیوں سمیت پورا تعلیمی ڈھانچہ تباہ کردیا، ملالہ یوسفزئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نےخواتین کی تعلیم کو ناگزیرقراردیتے ہوئے طالبان کی خواتین کی تعلیم سے متعلق پابندیوں کا معاملہ اٹھایا، لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی…

جوڈیشل کمیشن نہ بنا تومزاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے، پی ٹی آئی مزاکراتی کمیٹی

فوٹو: اسکرین شاٹ راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی سے مزاکراتی کمیٹی کے پانچ ممبران کی اڈیالہ جیل ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کانفرنس روم میں قریبا پونے دو گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد مزاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے تفصیلات…

عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحریک انصاف کی مزاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات طے پا گئی، سپیکر کے پیغام پر حکومت نے ملاقات کی اجازت دی، ترجمان قومی اسمبلی کی طرف سے تصدیق کر دی گئی. آج ڈھائی بجے اڈیالہ جیل میں…

کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال مندوخیل

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلنز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی ہے، اس دوران جسٹس جمال نےریمارکس دیئے کہ کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی پیشکش پر کینیڈین وزیراعظم سیخ پا

فوٹو : فائل اوٹاوا : منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی پیشکش پر کینیڈین وزیراعظم سیخ پا ہو گئے اور انھوں نے اس پیشکش پر سخت ردعمل دیا ہے. اس حوالے سے اے ایف پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم…

وفاقی وزارتوں کے معلومات اجراء قانون پر عمل نہ کرنے سے گمراہ خبروں میں اضافہ ہوا، فافن

فوٹو : فائل اسلام آباد : معلومات تک رسائی قانون کے باوجود بیشتر وزارتیں انفارمیشن فراہم نہیں کرتیں، فافن کی رپورٹ کے مطابق معلومات تک رسائی کے قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے گمراہ کن خبروں میں اضافہ ہو رہا ہے. معلومات تک رسائی سے…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید، تینوں سکیورٹی اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں انٹیلیجنس بیسڈ…