پاکستان نے پہاڑ جیسا ہدف حاصل کر لیا، کپتان محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی شاندار سنچریاں

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : پاکستان میں کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز کے تیسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کےلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کا 353 رنز کا ہدف پاکستان…

ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : ایم کیو ایم حقیقی کےچیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا، انھیں آج انسداد دہشتگردی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا۔ انہیں سخت سیکیورٹی میں بکتر بند گاڑی کے ذریعے عدالت لایا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں…

پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی آنچ نہیں آنے دے گا، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کا عزم کیا ہے ، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی آنچ نہیں آنے دے گا، وزیراعظم کا بڑا بیان۔ وزیراعظم…

پنجاب حکومت نے دسویں جماعت سے اسلامیات کا مضمون نکال دیا

فوٹو : فائل لاہور : پنجاب حکومت نے دسویں جماعت سے اسلامیات کا مضمون نکال دیا، نویں اور دسویں جماعت کے دو لازمی مضامین کو تبدیل کردیا گیا ہے نویں میں مطالعہ پاکستان اور دسویں میں اسلامیات نہیں پڑھائی جائیں گی۔ پنجاب میں نویں اور دسویں…

جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں

فوٹو : فائل کراچی : جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں کر دی گئی ہیں، 3 ملکی سیریز کے اہم میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا. کراچی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سہہ ملکی سیریز کے…

مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

فوٹو : فائل کراچی : مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان مہاجر قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ آفاق احمد…

پاکستان فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : وزیر اعظم پاکستان شبہاز شریف نے  فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل کو خطے میں پائیدار امن کی کنجی قرار دے دیا۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ خطہ ابھی تک غزہ جنگ…

فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ پر قبضہ جما کرتعمیر نو کرنے پر بضد امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کاانٹرویومیں اظہار خیال۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے غزہ…

صرف 12 ارب پتی

جاوید چوہدری عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ان کی ملاقات تھی‘ ملاقات کا مقصد اسٹیٹ بینک میں 3ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانا تھے تاکہ پاکستان ڈیفالٹ…

اپوزیشن لیڈر کا آئی ایم ایف کے سامنے 8 فروری انتخابات کا معاملہ بھی اٹھانے کااعلان 

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا آئی ایم ایف کے سامنے 8 فروری انتخابات کا معاملہ بھی اٹھانے کااعلان  کردیا ہے،کہتے ہیں یہ معاملا بھی عالمی مالیاتی ادارے کے سامنے رکھیں گے۔  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر…

آئی ایم ایف کو پی ٹی آئی پرڈھائی سال کے مظالم کا ڈوزیئربھی تیار،عمران خان نے اجازت دیدی

فوٹو: فائل راولپنڈی:آئی ایم ایف کو پی ٹی آئی پرڈھائی سال کے مظالم کا ڈوزیئربھی تیار،عمران خان نے اجازت دیدی،بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کو پیش کرنے کے لیے ایک ڈوزئیر تیار کرلیا ہے جس میں پی ٹی…

پاکستان میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، سال 2024 کی رپورٹ جاری کردی، کرپشن سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کا 46واں کرپٹ ترین ملک بن گیا. ٹرانسپرنسی…

اسلام آباد میں وکلا کاجوڈیشل کمیشن اجلاس اور26ویں ترمیم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وکلا کاجوڈیشل کمیشن اجلاس اور26ویں ترمیم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں جاری رہیں، پولیس نے وکلا کوریڈزون میں داخل نہیں ہونے دیا جس کے بعدمظاہرین سری نگرہائی وے…

لیبیا کے ساحل پرکشتی حادثہ کے 7پاکستانیوں کی شناخت اور تفصیلات سامنے آ گئی

فوٹو: فائل طرابلس:لیبیا کے ساحل پرکشتی حادثہ کے 7پاکستانیوں کی شناخت اور تفصیلات سامنے آ گئی ہیں،لیبیا کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے والی تارکین وطن کشتی میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مختلف شہروں سے عرب ممالک پہنچے تھے۔ امیگریشن ذرائع…

کوئی پابندی رہ تو نہیں گئی؟

یاسر پیرزادہ ایک اسٹیج ڈرامے میں امان اللہ سے کسی نے پوچھا کہ اگر 9/11 کا واقعہ پاکستان میں پیش آیا ہوتا تو حکومت نے کیا کرنا تھا۔ اپنے وقت کے بے مثال کامیڈین نے جواب دیا ’’حکومت نے اور تو کچھ نہیں کرنا تھا، بس ڈبل سواری پر پابندی لگا…

سوچ میں تبدیلی کیسے آئی؟

ضیغم عباس سابقہ بی ایل اے کمانڈرز کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا بلوچ علیحدگی پسندی میں غیر ملکی مداخلت بھی بے نقاب کی، ایک کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سابقہ ‘کمانڈر’ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ اور دیگر مسلح تنظیمیں کس طرح علیحدگی…

بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لی

فوٹو سوشل میڈیا کولمبو : بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی. آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار…

ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچستان لیویز پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید

فوٹو : فائل ڈی آئی خان: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچستان لیویز پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی کی حدود سے 13 جنوری کو ٹرک چوری ہوا، ڈی آئی خان پولیس نے…

آئی سی سی چمپئن ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کےلئے پاکستان کے15 رکنی اسکواڈ کااعلان

پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ میں بابراعظم، فخرزمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر ، فہیم اشرف ،خوشدل شاہ ،سلمان علی آغا ، محمد رضوان (کپتان)، عثمان خان ابراراحمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ،  شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں