وزیراعظم کاشاندار استقبال، اللہ کی رضا کےلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں. عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا. امریکا کے 7 روزہ دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان نیویارک سے اسلام آباد واپس پہنچےہیں، وطن واپسی کے دوران انہوں نے سعودی عرب

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا، پہلے یہ میچ اتوار کو شیڈول تھا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث دوسرا میچ پیر تک ری شیڈول کیا گیا. تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ…

فیس بک پر لائیک کے آپشن میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیس بک پر صارفین اب کسی بھی پوسٹ کو لائیک تو کرسکیں گے لیکن لائیکس کی تعداد معلوم نہیں کر سکیں گے،فیس بک انتظامیہ نے ویب سائٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا فیس بک ہو یاکوئی اور سوشل میڈیا ہر صارف چاہتا ہے کہ اس کی

افغانستان ، صدارتی انتخابات مکمل، نتائج کااعلان 17اکتوبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ابتدائی نتائج کا اعلان 17 اکتوبر کو متوقع ہے۔ افغانستان میں ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو سہ پہر 3 بجے تک ختم ہونی تھی تاہم افغان الیکشن کمیشن نے ووٹنگ

اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے باوجودجموں و کشمیر پر حملہ کرکےقبضہ کیا گیا، مہاتیر محمد

نیو یارک (نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی اور جموں وکشمیر کو ایک الگ ملک قرار دیا ہے. جنرل اسمبلی سے خطاب میں مہاتیر محمد نے بھارت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے

مسئلہ کشمیر، عمران خان نے کسی ایک ملک کا بھی دورہ نہیں کیا، احسن اقبال

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےاگر حکومت کشمیر کے مسئلہ پر قومی اتفاق رائے سے قدم اٹھاتی ہے تو اپوزیشن دو قدم آگے ہوگی۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےعمران خان نے کسی ایک ملک کا دورہ نہیں کیا۔ لاہور میں

ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار

برطانوی پولیس نے لندن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔ ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صبح سویرے