پاکستان ٹیم کی کوچنگ کی درخواست نہیں دو ں گا، ڈین جونز

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق اسٹریلوی بیٹسمین اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے کہا ہے کہ میں اب پاکستان ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں کروں گا۔ سوشل میڈیا پر کوچنگ کے حوالے ایک سوال پر جواب دیا ، ڈین جونز نے پہلے

کورونا ،9 افراد جاں بحق،متاثرین کی مجموعی تعداد 1198 ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے جمعرات کوپنجاب میں ایک ہلاکت کےبعد مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ مزید 121 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1198ہو چکی ہے۔

کرسٹینا رونالڈو اور میسی کے کورونا متاثرین کیلئے بڑے اعلانات

ویب ڈیسک اسلام آباد: فٹ بال کی دنیا کے دو بڑے نام پرتگال کے کرسٹینا رونالڈو اور ارجنٹائن کے میسی نے کورونا وائرس کی روک تھام اور متاثرین کیلئے 10, 10لاکھ یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرتگال میں

کورونا کے مشتبہ افراد کے پمز اسپتال ٹیسٹ نہ ہوں تو مریض کدھر جائیں

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پمز اسپتال کو کورونا وائرس کیلئے مختص کئے جانے کے باوجود عام شہریوں کے ٹیسٹ نہیں کئے جاتے، متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ یہاں صرف چین اور ایران کی ٹریول ہسٹری رکھنے والوں کے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں.

کورونا اور اندر کا جانور

انسان کی اصلیت جاننے کی جو چند کسوٹیاں ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ کسی شخص کے کھانے پینے کے آداب کیا ہیں۔وہ لین دین میں کتنا پکا یا کچا ہے اور آزمائش کی گھڑی میں اس کا کردار اندر سے کیا نکل کے آتا ہے۔ جیسے فسادات کے دوران بہت سے

ایران میں کورونا وائرس سے35لاکھ افراد مر سکتے ہیں

فوٹو: فائل الجزیرہ تہران(ویب ڈیسک )ایران میں کورونا وائرس سے 35لاکھ افراد جاں بحق ہو سکتے ہیں ، یہ بات ایران کے سرکاری ٹی وی کی صحافی ڈاکٹر فیروز اسلامی نے کہی ہے، انھوں نے ایرانیوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کامشورہ دیاہے۔

اظہر علی اور گرانٹ ایلیٹ بچھڑتےہوئے رو پڑے

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ فائیو کے غیر ملکی کھلاڑی آفیشل کورانا وائرس کے خدثہ اور فلائٹس نہ ملنے کے باعث ٹورنا منٹ سے واپس جارہے ہیں، واپس جانے والے نیوز ی لینڈ کے گرانٹ ایلیٹ نے جاتے جاتے ٹیسٹ ٹیم کے

پاکستان سپر لیگ فائیو کا نظر ثانی شدہ شیڈول

ویب ڈیسک کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے اب ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق دونوں سیمی فائنلز 17 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں

ٹرمپ نے برطانیہ کے سوا 26 یورپی ممالک پر امریکہ کے سفر پر پابندی عائد

ویب ڈیسک اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس، جرمنی، یونان سمیت 26 یورپی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں اور ان ممالک کے باشندوں کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام کورونا وائرس

عورت مارچ والی بہنوں خود کو تنہا نہ سمجھو،آپ کے ساتھ ہوں،سراج الحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے عورت مارچ والی بہنیں خود کو تنہا نہ سمجھیں، میں آپ کے ساتھ ہوں، آپ اپنے مطالبات مجھ تک پہنچائیں، میں آپ کی آواز سینیٹ میں اٹھاؤں گا۔ اسلام آباد میں تکریم نسواں

ایران کورونا، رکن پارلیمنٹ سمیت مزید 21 افراد ہلاک،کل ہلاکتیں 145

ویب ڈیسک تہران : کورونا وائرس سے ایران میں ایک خاتون رکن پارلیمنٹ فاطمی رہبر جاں بحق، جان لیوا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے آج 21 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کل

کشمیر ایک دن پاکستان کا حصہ بن کر رہے گا، سفیر پاکستان

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کشمیر ہماری جسم کے رگوں کا حصہ اور ہر پاکستانی کی دل کی آواز ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کامسئلہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے جنرل ندیم رضا کی ملاقات

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ الریاض(ابرار تنولی)سعودی عرب کے دورہ پر آئے پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نےخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز  سے ملاقات کی ہے. ریاض میں ہونے والی اس ملاقات میں

امریکی بیان پر چین کا سخت ردعمل، امریکہ نے پاکستان کو دیا کیا ہے؟ چین

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین کاامریکی نائب سیکرٹری برائے جنوبی و وسطی ایشیاء ایلس ویلز کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے، امریکی موقف مسترد کردیا. اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے

آصف غفور کا تبادلہ، میجر جنرل بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات جب کہ میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ۔ نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر

برفباری، بارشوں، تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں برفباری، بارشوں، چھتیں، دیواریں اور برفانی تودے گرنےسے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو گئی، سب سے زیادہ اموات آزاد کشمیر میں ہے جس کی تعداد 76 ہے. این ڈی ایم اےکی تازہ رپورٹ کے

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹس شہید

میانوالی (ویب ڈیسک ) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 2 پائلٹ شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے کو معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثہ پیش آیا، واقعہ کی تحقیقات

بنگلا دیش نےپاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا

فوٹو : بنگہ دیش کرکٹ ٹوئٹر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا جس کاچیئرمین بی سی بی ناظم الحسن نے باضابطہ طور پر اس بات کا اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف

ایل او سی پر فائرنگ، 2 جوان شہید، جوابی کارروائی، 3بھارتی فوجی ہلاک

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں پاک فوج نے 3 بھارتی فوجی مارے گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی

اقوام متحدہ شہریت بل کی منسوخی کےلیے بھارت پر دباؤ ڈالے، او آئی سی

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت پر شہریت بل کی امتیازی شقوں کو منسوخ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے ۔ او آئی سی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ