سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ان پر جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام ہے. سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے کی مدعیت میں پیکا ایکٹ…

کالے قوانین بنائے جا رہے ہیں جو مارشل لا کے بدترین دور میں بھی نہیں تھے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک جلسے کے لیے حکومت اپوزیشن سے خائف ہو کر اندھے اور کالے قانون بنا رہی ہے۔ آپ نے اسلام آباد میں عوام کے ’فری اسمبلی‘ کے آئینی حق کو ختم کردیا ہے

جلسہ تھا ہوٹل کی تقریب نہیں جو وقت پہ ختم ہوتی، اجازت ملے یا نہیں،لاہور میں جلسہ ہو گا

فوٹو:فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے اپنی پارٹی کو پیغام دیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اب کوئی بات نہیں کرے گا کیونکہ انہوں نے دھوکہ دیا ہے۔ میں نے پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیئے تھے لیکن آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی فریق سے مزاکرات…

شیرافضل مروت،زین قریشی،عامرڈوگرنسیم شاہ کا8 روزہ جسمانی ریمانڈ،شعیب شاہین کو جیل بھیج دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماء شعیب شاہین ،شیر افضل مروت و دیگر رہنماؤں کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیا گیا، شیرافضل مروت،زین قریشی،عامرڈوگرنسیم شاہ کا8 روزہ جسمانی ریمانڈ،شعیب شاہین کو جیل بھیج…

تحریک انصاف کےشعیب شاہین سمیت ارکان اسمبلی شیرافضل، بیرسٹرگوہر، عامرڈوگر گرفتار

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کےشعیب شاہین سمیت ارکان اسمبلی شیرافضل، بیرسٹرگوہر، عامرڈوگر گرفتارکرلئے گئے ان رہنماوں کوقومی اسمبلی کااجلاس ختم ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے گرفتارکیا گیا۔ سب سے پہلے شیر افضل مروت گرفتار ہوئے…

پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی کال، آج کراچی پٹرول پمپس بند لاہور میں کھلے ہیں

فوٹو: فائل کراچی: پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی کال، آج کراچی پٹرول پمپس بند لاہور میں کھلے ہیں ،پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں آج (5جولائی) کو 13ہزار پیٹرول پمپس بطور احتجاج بند…

گاڑی حادثہ کی ذمہ دار خاتون کی عدم گرفتاری پر احتجاج،پولیس کی شیلنگ،6 مظاہرین گرفتار

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: گاڑی حادثہ کی ذمہ دار خاتون کی عدم گرفتاری پر احتجاج،پولیس کی شیلنگ،6 مظاہرین گرفتارکرلئے گئےٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان کو گاڑی کی ٹکرمارنے والی خاتون کی عدم گرفتاری کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہراحتجاج…

ریٹائرڈ جج الیکشن کمیشن تعینات کرسکے گا،سینیٹ میں بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: ریٹائرڈ جج الیکشن کمیشن تعینات کرسکے گا،سینیٹ میں بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور، سینیٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کیا گیا اس دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج اور واک آوٹ بھی کیا۔ سینیٹ میں بل…

چیف جسٹس کو توسیع کی مخالفت،آرمی چیف کے ایکسٹنشن پرسوال گول کردیا

فوٹو: فائل  کراچی :سابق وفاقی وزیراورپیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشید شاہ کی چیف جسٹس کو توسیع کی مخالفت،آرمی چیف کے ایکسٹنشن پرسوال گول کردیاخورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو توسیع دی گئی تو پیپلز پارٹی مخالفت کرے گی،…

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کو ٹیلی فون

افوٹو: فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کو ٹیلی فون ،میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ میں جنرل عاصم منیر نے ہیلی کاپٹر حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…

عالمی عدالت کا فیصلہ اسرائیلی جارحیت نہ روک سکا،رفح میں حملے جاری،6 فلسطینی شہید

فوٹو: فائل غزہ: عالمی عدالت کا فیصلہ اسرائیلی جارحیت نہ روک سکا،رفح میں حملے جاری،6 فلسطینی شہید، عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح میں اسرائیلی فوج نے کارروائیاں تیز کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں بچے سمیت 6…

معمررہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ جیل بھیج دیاگیا

فوٹو: فائل  لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف کی معمررہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ جیل بھیج دیاگیا وہ لاہور کےسروسز اسپتال شدید علالت کے باعث زیرعلاج تھیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سروسز اسپتال…

جون میں گرمی کا پارہ مزید چڑھے گا، ہیٹ ویو 31 دن تک اپنے جوبن پر رہے گی

فوٹو: فائل اسلام آباد: جون میں گرمی کا پارہ مزید چڑھے گا، ہیٹ ویو 31 دن تک اپنے جوبن پر رہے گی،پاکستان کے بیشتر بالائی، جنوبی اور مغربی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  ملک بھر میں شددی گرمی پڑنے کا امکان…

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

فوٹو: فائل راولپنڈی: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انھوں نے قومی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل…

ایک سال سے دباو ہے لیکن سیاسی مقاصد کےلئے پیادہ نہیں بنوں گا، ملک ریاض

فوٹو: فائل ویکیپیڈیا اسلام آباد: پاکستان کے رہائشی سیکٹر میں انقلاب لانے والے بحریہ ٹاون کے مالک نے خود پر سیاسی دباو ڈالنے پر زبان کھول دی، کہتے ہیں، ایک سال سے دباو ہے لیکن سیاسی مقاصد کےلئے پیادہ نہیں بنوں گا، ملک ریاض کا سوشل میڈیا کے…

صائم ایوب سے اوپننگ اور کیپربدلنے کی وجہ سے محمد رضوان کی فارم ڈسٹرب

فوٹو: فائل برمنگھم : انگلینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو23 رنز سے ہرا دیا، پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جب کہ سیریز کا تیسرا میچ 28 مئی کو کھیلا جائے گا۔ دوسرے ٹی 20 میں محمد رضوان جلد آوٹ ہوگئے جس کے بعد فخر،افتخار کی اچھی بیٹنگ…

سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: پاکستان کے سینئر ورسٹائل اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،مرحرم اداکار 1940 میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین کی موت کی اطلاع اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل…

پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،،5 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر پشاور: پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،،5 دہشتگرد ہلاک،کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید ہوئے سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے…