پی ٹی آئی کی اموات سے توجہ ہٹانے کےلئے پارٹی اختلافات اورسنگ جانی کا پراپیگنڈا جاری

فوٹو: فائل راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر دیگر رہنماوں کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک سے گفتگو کی ، اس موقع بیرسٹرگوہرکا کہنا تھا پی ٹی آئی کی اموات سے توجہ ہٹانے کےلئے پارٹی اختلافات اورسنگ جانی کا پراپیگنڈا جاری ہے۔ بانی پی…

پاکستان نے یواے ای کو 69رنزسےہرادیا، شاہزیب کی دوسرے میچ بھی شاندارسنچری

فوٹو: فائل دبئی : پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،پیر کوکھیلے گئے میچ میں پاکستان نے یواے ای کو 69رنزسےہرادیا، شاہزیب کی دوسرے میچ بھی شاندارسنچری کی بدولت 314 رنزکا بڑا ٹوٹل کیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…

فوج کی گرفت کی وجہ سے افغانستان سے اسمگلنگ صفر ہوگئی ہے، شہبازشریف

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا ملک سے مہنگائی کی شرح نیچے آنے پر اطمینان کااظہار، اسمگلنگ کے حوالے سے کہا کہ فوج کی گرفت کی وجہ سے افغانستان سے اسمگلنگ صفر ہوگئی ہے، شہبازشریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال۔ وزیراعظم…

عمران خان کےڈی چوک میں احتجاج کے مقدمہ میں بھی وارنٹ جاری کردیئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات بنانے کا سلسلہ جاری ہے اوراب بانی تحریک انصاف عمران خان کےڈی چوک میں احتجاج کے مقدمہ میں بھی وارنٹ جاری کردیئے گئے ،پولیس نے اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت سے یہ وارنٹ حاصل کئے ہیں۔…

بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی، پارٹی کی اعلی قیادت کا انکشاف

فوٹو: سوشل میڈیا عمرجاوید جٹ پشاور: پی ٹی آئی دھرنے کے دوران اڈیالہ جیل کی ملاقاتوں کے دوران کیا ہوا؟بانی پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان کیوں ریکارڈ نہ ہو سکا؟تفصیلات سامنے آگئی، بانی پی ٹی آئی نے ڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں دی تھی، پارٹی کی…

پاکستان کا ونڈے سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں بھی زمبابوے کیخلا ف فاتحانہ آغاز

فوٹو: کرک انفو بلاوائیو : پاکستان کا ونڈے سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں بھی زمبابوے کیخلا ف فاتحانہ آغاز، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کو 57 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ زمبابوے کے شہربلاوائیو میں کھیلے جانیوالے…

ادارے اپنے دائرہ میں رہیں، گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کرتے، بلاول

فوٹو : فائل ڈان نیوز کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر میں اجتماعات ہوئے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا" ادارے اپنے دائرہ میں رہیں، گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کرتے،…

شادی کے بعد جن لڑکیوں کی مائیں پیچھا نہ چھوڑیں وہ برباد ہو جاتی ہیں، اسما عباس

فوٹو : اسکرین شاٹ کراچی : سینیئر اداکارہ اسما عباس نے شادی شدہ لڑکیوں اور اور ان کی ماوں کو مفید مشورہ دیا ہے، کہتی ہیں "شادی کے بعد جن لڑکیوں کی مائیں پیچھا نہ چھوڑیں وہ برباد ہو جاتی ہیں، اسما عباس نے کہا وہ والدین اور خصوصی طور پر ماں…

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 72…

احتجاج یا لاحاصل مشق؟

سید تاشفین ہاشمی یہ تصویر تین روزہ محاصرے کی کہانی کہہ رہی ہے جس کا نتیجہ صرف تباہی اور بے ترتیبی تھی۔ جانوں کا ضیاع، نظام کی تباہی اور وسائل کا بے دریغ استعمال، یہ سب کچھ کس لئے؟ کیا یہ اس معاشرے کے بنیادی مسائل ہیں جہاں تقریباً 10 لاکھ…

مطیع اللہ جان کا کورٹ مارشل

سجاد اظہر مطیع اللہ جان سے شناسائی لگ بھگ تین دہائیوں پرانی ہے اس دوران میں نے انہیں اسلام آباد کے صحافیوں میں بہت وکھری ٹائپ صحافی پایا. ابتدا میں سنتے تھے کہ ان کے باپ کرنل تھے اور بیٹے کو بھی کاکول بھیج دیا مگر بیٹا ذرا وکھری ٹائپ کا…

پی آئی اے پریورپیئن ممالک میں عائد کی گئی پابندی ختم ہوگئی، ترجمان

فوٹو: فائل کراچی : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو یورپ میں پروازوں کی اجازت مل گئی، پی آئی اے پریورپیئن ممالک میں عائد کی گئی پابندی ختم ہوگئی، ترجمان پی آئی اے کے مطابق یورپی ایئرسیفٹی ایجنسی نے یہ عائد پابندی ختم کردی ہے۔ پابندی کے…

حکومت میں شامل ہیں نہ اپوزیشن کاحصہ،فیصل واوڈا کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری

فوٹو: فائل  اسلام آباد: حکومت میں شامل ہیں نہ اپوزیشن کاحصہ،فیصل واوڈا کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے ارکان اسمبلی کو پتہ نہیں ہے کیا ہوگا۔ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے بیان…

پی ٹی آئی احتجاج سے ایک دن پہلے سڑکیں بند،راستہ نہ ملا،مریض ایمبولینس میں انتقال کرگیا

فوٹو: اے بی این نیوز فائل  جہلم  : پی ٹی آئی احتجاج سے ایک دن پہلے سڑکیں بند،راستہ نہ ملا،مریض ایمبولینس میں انتقال کرگیا ،یہ افسوسناک مبینہ واقعہ جہلم پل پر اسپتال پہنچنے کی اجازت نہ ملنے کے باعث پیش آیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اے بی…

تحریک انصاف نے بانی پی ٹی عمران خان کی رہائی تک مزاکرات کے دروازے بند کردیئے

فوٹو: فائل پشاور : پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی عمران خان کی رہائی تک مزاکرات کے دروازے بند کردیئے ،اور کہاگیاہے کہ ڈی چوک تک ہرصورت پہنچیں گے۔   خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی…

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو برطانوی عدالت نے دیوالیہ قرار دے دیا

فوٹو : فائل لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو برطانوی عدالت نے دیوالیہ قرار دے دیا، لندن کی عدالت رائل کورٹ آف جسٹس نے فیصلہ سنایا، جس کے مطابق حسن نواز کو ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا۔ میڈیا…

وی پی این کا استعمال اسلامی نظریاتی کونسل نےغیر شرعی قرار دے دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد :وی پی این کا استعمال اسلامی نظریاتی کونسل نےغیر شرعی قرار دے دیا، کونسل نے تجویز دی ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے. اسلامی نظریاتی کونسل سے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ ہونے کی یقین دہانی کرادی

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ ہونے کی یقین دہانی کرادی،پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات میں صوبائی حکومتوں نے آئی ایم ایف مشن کویقین دہانی کرائی کہ مالیاتی معاہدے پر عمل کیلئے کنسلٹنٹ…

پہلا ٹی 20 ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو برسبین: پہلے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20میچ میں آسٹریلیاکی جانب سے جیت کے لئے دیئے گئے 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 9وکٹو ں کے نقصان پر سات اوورز میں 64رنز…