کے۔ الیکٹرک کے 150میگاواٹ رینوایبل انرجی منصوبوں کی بڈ ایویلیوشن

فوٹو: فائل اسلام آباد : کے۔ الیکٹرک نے قابل تجدید توانائی (رینوایبل انرجی) کی جانب اپنے سفر میں نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے وندر اور بیلہ( بلوچستان) میں اپنے 150 میگاواٹ کے شمسی توانائی (سولر انرجی) کے منصوبوں کے لیے بڈ ایویلیویشن رپورٹ…

جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 11 رنز سےہرادیا

فوٹو: کرک انفو ڈربن : تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریزکے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 11 رنز سےہرادیا، جیت کےلئے 184 رنز کےہدف کے تعاقب میں پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پر 172 رنز بنا سکا.…

پی ٹی آئی کے ہلاک کارکنوں کےورثا سامنے آئے نہ شناختی کارڈدیئے گئے، خواجہ آصف

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کے حوالے سے ایک بار پھر شکوک شبہات کااظہار کیاہے، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہلاک کارکنوں کےورثا سامنے آئے نہ شناختی کارڈدیئے گئے، خواجہ آصف…

پاکستانیوں نے سال 2024 میں گوگل پرسب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

فوفو: فائل اسلام آباد : پاکستانیوں نے سال 2024 میں گوگل پرسب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ سرچ ٹرینڈ کااعلان کردیاگیا، گوگل نے ایئراینڈرز کے اعدادوشمارجاری کردیئے ہیں۔ گوگل کی طرف سے سال 2024 کے حوالے سے جاری رپورٹ میں گوگل پاکستان کےڈائریکٹر نے…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلئے بری خبرآگئی،نئی پابندی لگ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلئے بری خبرآگئی،نئی پابندی لگ گئی ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،ایف بھی آر کی جانب سے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا گیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرون ملک سے کمرشل مقدار…

آزاد کشمیر میں شٹرڈاون،پہیہ جام ہڑتال غیرمعینہ مدت تک جاری رکھنے کااعلان

فوٹو: فائل مظفرآباد : آزاد کشمیر میں شٹرڈاون،پہیہ جام ہڑتال غیرمعینہ مدت تک جاری رکھنے کااعلان کردیا گیاہے، جمعہ کو بھی آزاد کشمیرہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ آزاد کشمیر کی حکومت نے یکم نومبر 2024 کو صدارتی ریفرنس ’پیس فل…

8فروری عام انتخابات دھاندلی سمیت قاضی فائزعیسیٰ دورکے ڈمپ کیسز سماعت کےلئے مقرر

فوٹو:فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ میں 8فروری عام انتخابات دھاندلی سمیت قاضی فائزعیسیٰ دورکے ڈمپ کیسز سماعت کےلئے مقررکردیئے گئے،عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی جائے گی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات…

جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے پہلے اسلام آباد مارچ کا اعلان،8 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد : حکومت اورجے یو آئی کے درمیان معاملات کی تاخیر کے بعد صورت حال میں تبدیلی، جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے پہلے اسلام آباد مارچ کا اعلان،8 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔ جمعیت علماء اسلام سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا…

پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، سیریز 2صفر سے جیت لی

فوٹو: پی سی بی ایکس  بلاوائیو : سلمان آغا کی زیر قیادت ٹیم زمبابوے کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گئی، پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، سیریز 2صفر سے جیت لی، آخری میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی۔…

حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کے خلاف قوانین بنائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کے خلاف قوانین بنائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس میں کہا گیا کہ آزادی اظہارکی آڑ میں…

عمران خان سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد،راجہ بشارت اور عمرایوب گرفتار

فوٹو: فائل راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد،راجہ بشارت اور عمرایوب گرفتارکرلئے گئے۔ عدالت کی طرف فرد جرم عائد ہونے کے بعد…

صدر آصف زرداری نے مدارس بل منظوری کی بجائے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : صدر آصف زرداری نے مدارس بل منظوری کی بجائے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ہے، منظوری کے بغیر اور قانونی اعتراض کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کو وزیر اعظم آفس واپس بھیجا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے…

فضل الرحمان کا صدر کیجانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں مولانا فضل الرحمان کا صدر کیجانب سے مدارس بل پر دستخط نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا. پاکستان…

مقتول کاانگوٹھاکاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپےنکالنے والا ملزم گرفتار

فوٹو: فائل شیخوپورہ: قتل کے بعد مقتول کاانگوٹھاکاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپےنکالنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، افسوس ناک واردات شیخوپورہ میں ہوئی ہے. شیخوپورہ میں خالہ زاد بھائی کو دھوکے سے قتل کرنے کے بعد قاتل نے قتل کے بعد کزن کا…

سیگرٹ کے بعد ای سیگرٹ،حکومت کے لیے بڑا چیلنج

ارسلان سدوزئی لڑکپن میں شوق شوق میں ایک چھوٹی سی عادت زندگی کی بڑی غلطی ثابت ہوتی ہے۔ بات ہورہی سگریٹ نوشی کی جو لڑکپن یا جوانی میں شروع ہوتی ہے ۔ بظاہر زندگی کے ان دونوں ادوار میں سگریٹ نوشی کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی ہے۔ لیکن دوستی یاری…

کریک مرینہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر

فوٹو: فائل کراچی: کریک مرینہ کیس سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کر دیا گیا ،عدالت عالیہ 5 دسمبر کوایف آئی اے کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ کریک مرینہ سکینڈل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ جمعرات کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کی…

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کویکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں سےہرادیا

فوٹو: کرک انفو  بلاوایو: پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کویکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں سےہرادیا،سفیان مقیم کی تباہ کن باولنگ 3 رنز دے کر 5 کھلاڑی آوٹ کئے۔…

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان کاخواتین کو معاشی طورپربااختیار بنانے کا پروگرام

فوٹو: فائل اسلام آباد : ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے "ایلیویٹ ہر کے نام سے تین سالہ پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان بھر سے 1,000 خواتین اور لڑکیوں کو فری لانسنگ اور…

حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : امریکہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے…