9مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مزاکرات بھی نہیں ہوں گے، تحریک انصاف

فوٹو : فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ جاری مزاکرات کے حوالے سے دو ٹوک موقف اپنا لیا ہے اور بتایا ہے کہ آگے بڑھنے کیلئے یہ بات ماننا ہو گی. عمر ایوب نے پارلیمنٹ ہاؤس…

ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ نے کہا عالمی میڈیا نے ایک سو نوے میلین پاونڈ کیس کوکرپشن کی ہیڈلائنز میں شامل کیا ہے، جس میں…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان کیا، حلف اٹھاتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ…

ہم کسی بھی ملک کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارا فائدہ اٹھائیں، ڈونلڈ ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، ٹرمپ نے اپنے پہلے خطاب میں اپنی ترجیحات کا اعلان کیا اور جوبائیڈن کی موجودگی میں ان کے دور حکومت اور پالیسیوں پر تنقید کی۔

پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزکو 127 رنز سے شکست دیدی

فوٹو : سوشل میڈیا  ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، پاکستانی سپنرزنے جھاڑو پھیر دیا،ساجد خان، نعمان علی اور ابرار کے سامنے مہمان ٹیم کے بیٹرز نہ ٹھہر سکے۔ پاکستان نے ملتان کے پہلے ٹیسٹ…

آسٹریلیا،جاپان،اورانڈونیشیا سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کےنئےسفیر تعینات

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی جب کہ دفتر خارجہ نے کئی ممالک میں تعینات سفرا کے تبادلے کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر…

قومی اور صوبوں کی موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان

فوٹو : فائل چارسدہ : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبوں کی موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایسی اسمبلیاں تو میں خود مٹی سے بنا سکتا ہوں۔ وہ چارسدہ میں دارلعلوم اسلامیہ…

موسم کی واشنگٹن میں بھی انگڑائی، امریکی صدر کی حلف برداری کا مقام تبدیل کرنا پڑ گیا

فوٹو : فائل نیویارک : موسم کی واشنگٹن میں بھی انگڑائی، امریکی صدر کی حلف برداری کا مقام تبدیل کرنا پڑ گیا، شرکاء کو بھی مشکلات درپیش ہیں، تقریب میں شرکت کیلئے آنے والے مہمانوں کو ہوٹلوں کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے. میڈیا رپورٹس کے…

ملتان ٹیسٹ ، پاکستانی سپنرز نے کمال کردیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پرپویلین بھیج دی

فائل:فوٹو ملتان: ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کا جادو چل گیا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی تھی۔ دوٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے پہلی…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال سزاسنادی گئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے…

نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے

فوٹو : فائل ورائٹی لاس اینجلس : نامور امریکی فلم ہدایت کار ڈیوڈ لنچ کا انتقال کر گئے، ان کی عمر 78 سال تھی، انھوں نے بلیو ویلویٹ" اور "مولہولنڈ ڈرائیو" جیسی فلموں اور "ٹوئن پیکس" کے ساتھ نیٹ ورک ٹیلی ویژن میں تاریک، حقیقت پسندانہ فنکارانہ…

پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا،نوجوان بیٹرڈیبیو کریں گے

فوٹو: پی سی بی  ملتان : پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغازکل جمعہ سے ہورہاہے، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا،نوجوان بیٹرڈیبیو کریں گے۔ ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ…

اسرائیل اور حماس کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، 3 ممالک ضامن بنے ہیں

فوٹو : سوشل میڈیا غزہ : اسرائیل اور حماس کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا، 3 ممالک ضامن بنے ہیں، قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاہدے کا آغاز اتوار 19جنوری سے ہو…

حکومت نے 2025 میں دوسری بار پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے اورحکومت نے 2025 میں دوسری بار پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے. مسلم لیگ ن کی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3…

حکومت تحریک انصاف مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی کا دو انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں پی ٹی آئی نے 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی جس میں پی ٹی آئی نے تحریری طور پر اپنے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوٹو: فائل راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر…

وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ منگل کو

آرمی چیف کی خیبر پختونخوا کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف متفقہ موقف

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کوخیبرپختونخوا کے دورہ کے موقع پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ…

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرور ہو گی، فیصل ووڈا

فوٹو : فائل کراچی : آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ضرور ہو گی، فیصل ووڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دستخط کیے تھے، کسی نے یہ کروایا تو اب کوئی نہیں مانے گا۔ فیصل ووڈا نے…