شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کی چھانگلہ گلی میں ملاقات متوقع

فوٹو : فائل مری : شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کی چھانگلہ گلی میں ملاقات متوقع ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف گزشتہ رات بذریعہ مری ایکسپریس وے ڈونگا گلی پہنچے تھے. میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم آج رات ڈونگاگلی اپنی…

پاکستانی لیجنڈز کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستانی لیجنڈز کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا، کپتان محمد حفیظ نے جارحانہ بیٹنگ کی اورے34 بالز 54 رنز بنائے. برمنگھم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے…

پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ نااہلی کی دھمکی کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے رہے جس پراسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے…

پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ناراض امیدواروں کا گنڈا پورکا فیصلہ ماننے سے انکار،مزاکرات ناکام

فوٹو: فائل پشاور : پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ناراض امیدواروں کا گنڈا پورکا فیصلہ ماننے سے انکار،مزاکرات ناکام ہوگئے، بتایا گیاہے کہ آج ہی مزاکرات کاایک اور دور بھی ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے…

خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکرکو پناہ پرسزائے موت کا قانون ختم

فوٹو: فائل اسلام آباد : خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکرکو پناہ پرسزائے موت کا قانون ختم کرنے کا بل منظور،حکومت نےسینیٹ میں خاتون کو  سرعام برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے والے کو سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔ وزیر مملکت…

بلوچستان میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے

فوٹو : سوشل میڈیا قلات : بلوچستان میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، فائرنگ ضلع قلات کے قریب کی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی. مسافر بس قومی شاہراہ پر حملے کا نشانہ بنی جبکہ حملے کے بعد…

پاکستان اور چین کے درمیان میڈیا کے شعبے میں باہمی اشتراک کے معاہدہ پر دستخط

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان میڈیا کے شعبے میں باہمی اشتراک کے معاہدہ پر دستخط کر دئیے، معاہدہ کے مطابق دونوں ممالک نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم معاہدے پر…

پی ٹی آئی پارلیمینٹیرینز کا لاہورمیں اجلاس ہوناخوش آئند ہے، علیمہ خان

فوٹو: فائل راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نے کہا ہےپی ٹی آئی پارلیمینٹیرینز کا لاہورمیں اجلاس ہوناخوش آئند ہے، علیمہ خان لاہوراجلاس سے متعلق گفتگو کررہی تھیں۔  گورکھپور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی…

رہنما ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں،عمران خا

فوٹو: فائل راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، رہنما ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں،عمران خان کی ہدایت۔ اڈیالہ جیل…

سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:  پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ دے دیا،انھوں نے اس ٹویٹ کو نامناسب قرار دیا۔ سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ پر…

صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

فوٹو:فائل اسلام آباد : صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات  ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملک میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف حکومتی…

ن لیگ اور جے یو آئی ٹاس کریں، جو جیتے مخصوص نشست اس کی ہوگی،الیکشن کمیشن

فوٹو: فائل اسلام آباد : ن لیگ اور جے یو آئی ٹاس کریں، جو جیتے مخصوص نشست اس کی ہوگی،الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ ن کی طرف سے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی سے لی گئی مخصوص نشست لینے کےلئےن لیگ اور جے یوآئی ٹاس…

اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ والد شریک تھے، لاش نہ لینے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی…

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور : کراچی میں انتقال کرنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ والد شریک تھے، لاش نہ لینے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی گئیں، لاش بھائی اور بہنوئی نے وصول کی اور لاہور میں تدفین کی گئی. ماڈل و اداکارہ 42…

مری میں غیر قانونی ہاوٴسنگ سوسائٹیز کی بھرمار، قدرتی حسن کو شدید خطرات لاحق

فوٹو: فائلمری : ضلع مری کے موضع پڑھنہ اور گردونواح میں بغیر این او سی کے غیر قانونی تعمیرات اور ہاوٴسنگ سوسائٹیز کے قیام کا سلسلہ زور پکڑ گیا. تعمیرات کے باعث علاقے کا قدرتی حسن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق

ڈپٹی کمشنر کاتاجروں کی طرف سے بھتہ خوری شکایات پر انکوائری کا حکم

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد : اسلام آباد انتظامیہ کی عین ناک کے نیچے عہدے اور اختیارات کے ناجائز استعمال .صدر سرکل کے مجسٹریٹ اور عملے کی جانب سے جی بارہ ایف بارہ کے تاجروں سے بھتہ خوری , رشوت وصولی کا انکشاف ہوا ہے. اس حوالے سے مقامی…

بلورخاندان کی اے این پی سے علحیدگی،ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ ن میں شامل

فوٹو : فائل پشاور: بلورخاندان کی اے این پی سے علحیدگی،ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں،ثمر بلور عوامی نیشنل پارٹی کی پہچان سمجھی جاتی تھیں۔ ن لیگ کا حصہ بننے والی ثمرہارون بلور  صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور رکن صوبائی اسمبلی رہ…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی استعفیٰ سے متعلق خبروں پر پیپلزپارٹی کا ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری کی استعفیٰ سے متعلق خبروں پر پیپلزپارٹی کا ردعمل سامنے آگیا ہے جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ آصف زرداری کے استعفے کے بارے میں حقیقت کیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز…

ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر…

نیشنل انٹرسٹ کے جملہ سے شہرت پانے والی کیپٹن ایمان درانی کون ہیں؟

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاک فوج کی سوشل میڈیا پر نیشنل انٹرسٹ کے جملہ سے شہرت پانے والی کیپٹن ایمان درانی کون ہیں؟ اس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کی خاتون نوجوان افسر ایمان درانی…