پی ایس ایل 11، آج افتتاحی میچ میں قلندرز اور حیدرآباد مد مقابل

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، پی ایس ایل 11، آج افتتاحی میچ میں قلندرز اور حیدرآباد مد مقابل ہیں افتتاحی میچ شام 7 بجے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے…

ابوظہبی میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی، امریکہ ایران مذاکرات پر تضادات…

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد: ابوظہبی میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی، امریکہ ایران مذاکرات پر تضادات برقرار ہیں ، بتایا گیا ہے کہ ابوظہبی میں فضائی دفاعی نظام نے ایک بیلسٹک میزائل کو کامیابی سے تباہ کر دیا، تاہم…

پاکستان میں ملکی و غیر ملکی ائرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان میں ملکی و غیر ملکی ائرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے ، لوکل فلائٹس پر بھی 10 ڈالر فیول سرچارج نافذ کیا گیا ہے یہ اضافہ جیٹ فیول کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث کیا گیا بین الاقوامی…

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ایف 18 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

فوٹو : سوشل میڈیا  تہران : ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ایف 18 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی ایف 18 جنگی طیارے کو چاہ بہار میں نشانہ بنایا گیا جو بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا…

ایران نے امریکہ کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، جواباً 5 شرائط پیش

فوٹو : اے آئی تہران : ایران نے امریکہ کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، جواباً 5 شرائط پیش کر دیں ، ایران نے واضح کیا ہے کہ جنگ صرف ایران کی طے کردہ شرائط پر ہوگی۔ ایرانی حکام نے اپنی پانچ اہم شرائط بھی سامنے رکھ دی ہیں، جس میں جنگ کے…

خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کافیصلہ، 40فوڈ آئٹمز کی برآمد کی منظوری

فوٹو : فائل  اسلام آباد:خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی فراہمی تیز کرنے کافیصلہ، 40فوڈ آئٹمز کی برآمد کی منظوری، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خلیجی…

فیڈرل بورڈ کے ایران،کویت، بحرین،یو اے ای میں میٹرک امتحانات ملتوی

فوٹو : فائل اسلام آباد : فیڈرل بورڈ کے ایران،کویت، بحرین،یو اے ای میں میٹرک امتحانات ملتوی کر دئیے گئے، مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے پیش نظر ملتوی کئے تاہم بیرونِ ملک قائم دیگر تمام امتحانی مراکز میں امتحانات پہلے سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق…

اسرائیل کا جنوبی لبنان کے بڑے حصے میں "سیکیورٹی بفر زون” قائم کرنے کا اعلان

فوٹو : فائل بیروت : اسرائیل کا جنوبی لبنان کے بڑے حصے میں "سیکیورٹی بفر زون" قائم کرنے کا اعلان ،اسرائیل کے وزیر دفاع کیٹس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی بفر زون قائم کرنے کا مقصد حزب اللّٰہ کے حملوں کو روکنا ہے۔ بفر زون پر جواز پیش کرتے ہوئے…

افواجِ پاکستان کے افسران اور جوانوں کی خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ عسکری اعزازات

فوٹو : فائل اسلام آباد: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران اور جوانوں کی خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ Inter-Services Public Relations (آئی ایس پی آر) کے مطابق مجموعی طور پر 23…

ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایران کے حوالے سےمزاکرات میں ایک اور دلچسب پیش رفت سامنے آئی ہے اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا بیان امریکی صدر ٹرمپ نے…