جنرل صاحب آپ نے جو لکھ کردیا تھا میں نے پڑھ لیا، بلاول بھٹو
کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)دو بلوچ رہنماوں سمیت ان کے کئی ساتھیوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ، ثنا ء اللہ زہری اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ کی شمولیت کے موقع پر بلاول بھٹو نے جلسے میں دلچسب تبصر ہ کرکے سب کو ہننے پر!-->…