رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ شمالی وزیرستان سے گرفتار
پشاور(ویب ڈیسک)خاڑ چیک پوسٹ پر حملہ کے مقدمہ میں رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا گیا۔
محسن داوڑ اور ساتھیوں نے 26 مئی کو خاڑ کمر چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سے محسن داوڑ مفرور تھے میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کو!-->!-->!-->…