انتخابی نشان… وبال جان
حجاب خان
کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردئیے گئے جس سے بہت سے امیدوار تو مطمئن ہیں کہ انکو مرضی کا نشان ملا مگر کئی امیدواروں کو اس پر شدید اعتراض بھی ہے.
دیکھاجاۓ توانتخابی نشان صرف…