پاکستان اور زمبابوے کا پانچواں ایک روزہ میچ آج کھیلا جا ہے گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچواں ونڈے میچ آج کھیلا جاہے گا۔ پاکستان کی نظریں کلین سویپ پر ہیں ۔
دوسری طرف کیرئیر کی اٹھارویں اننگز میں تیز ترین ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ فخرزمان کا منتظر ہے، وہ کل زمبابوے…
چوہدری نثار کو مسلم لیگ ن نے چھوڑ دیا ہے، پرویز رشید
ٹیکسلا (ویب ڈیسک )سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو مسلم لیگ ن نے چھوڑ دیا ہے وہ آستین کے سانپ کی مانند ہیں۔
ٹیکسلا میں نیوز کانفرنس کے دوران پرویز رشید کاکہنا تھامسلم لیگ ن کے راہنما سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے…
حنیف عباسی کوعمر قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار، اڈیالہ جیل منتقل
راولپنڈی(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی، ملزم کمرہ عدالت سے گرفتار
مقدمہ کی سماعت انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج سردار محمد اکرم نے کی، ہفتہ کو تقریباٰ ساڑھے بارہ…
اسحاق ڈار کو انٹرپول کے زریعے واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ نوٹس جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسحاق ڈار کو انٹر پول کے زریعے واپس پاکستان لانے کیلئے ریڈ وارنٹ نوٹس جاری کردیئے
نیب کی درخواست پر ایف آئی اے انٹر پول ونگ نے وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ریڈ وارنٹ نوٹس جاری کئے۔
نیب نے درخواست کی تھی کہ اسحاق ڈار…
پاک انگینڈ کر کٹ سیر یز کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گا۔
ای سی…
چیف جسٹس سکردو پہنچ کر عوام میں گھل مل گئے
سکردو(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نجی دورے پر سکردو پہنچ گئے۔ عوام نے چیف جسٹس کا شاندار اسقبال کیا۔ چیف جسٹس بھی عوام میں گھل مل گئے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جب سکردو میں جب سکردو پہنچے تو عوام کی طرف سے ان کا شاندار اسقبال…
رقصِ ابلیس
شمشاد مانگٹ
عام انتخابات میں صرف پانچ دن باقی ہیں اور یہ الیکشن اپنی اہمیت کے اعتبار سے ملک کے اہم ترین الیکشن قرار دیئے جا رہے ہیں۔ در حقیقت یہ الیکشن دو ایسے طبقات کے درمیان ہیں جو اپنی اپنی سوچ کے اعتبار سے ایک دوسرے سے شدید تصادم کی…
فوج الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہ کر معاونت کرے گی، آرمی چیف
راولپنڈی( ویب ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے عام انتخابات میں معاونت کرے گی۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی الیکشن سپورٹ سینٹر…
پاکستان نے زمبابوے کو 9وکٹوں سے ہرا دیا۔ فخر زمان کی سنچری
فوٹو: انٹرنیٹ
بولاوایو(ویب ڈیسک )پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی بر تری حاصل کر لی۔
بولاوایو میں کھیلے گئے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں…
نواز شریف اور مر یم کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے…
روپے کی قدر مز ید کم۔ ڈالر 128 کا ہو گیا
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 128 روپے کی سطح پرپہنچ گیا۔
اس حوالے سےایکسپرپس نیوز کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں…
ایرانی آرمی چیف کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات ۔علاقائی سیکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون اور پاک ایران بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق ایران کی مسلح…
جج محمد بشیر کی نواز شریف کے خلاف دو ریفرنسز کی سماعت سے معذرت
اسلام آباد(ویب ڈیسک )احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف دیگر دو ریفرنسز کی سماعت سے معذرت کر لی۔
ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر کی معذرت کا خط اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہوگیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے خط میں اسلا م…
انتخابات2018،سات لاکھ پولنگ عملے کی تر بیت مکمل
اسلام آباد(وقار فانی مغل) عام انتخابات 2018 کے لئے سات لاکھ سے زائد پولنگ عملے کی تربیت مکمل ہو گئی ہے ۔ پریذائیڈنگ افسران و عملے کی تربیت 25 جون کو شروع ہوئی تھی ۔
تربیت مکمل کرنے والوں میں پریزائیڈنگ افسران و دیگر عملہ شامل ہے تربیت میں…
نواز شر یف، مریم نواز اور صفدر نے سزاوں کے خلاف اپیل داہر کر دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔
اس حوالے سےایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن…
فرانس نے فٹ بال کا عالمی کپ جیت لیا
فوٹو: انٹرنیٹ
ماسکو( ویب ڈیسک)روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ کے آخری معرکے میں فرانس نے کروشیا کو ہرا کر ورلڈ کپ جیت لیا۔
فرانس کو کروشیا کے خلاف 18ویں منٹ میں فری کک ملی جس پر فرانسیسی کھلاڑی نے بال کو نیٹ کی طرف…
نواز شریف سے خاندان کے 10افراد کی جیل میں ملاقات
اسلام آ باد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ کی شہباز شریف کے ہمراہ اڈیالہ آمد، شریف خاندان کے 10 افراد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے ملاقات کی۔
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی والدہ بیٹے اور نواسی کے…
ضابطہ اخلاق کی خلاورزی، 6بلدیاتی عہدیداروں کو جرمانے
اسلام آباد( وقار فانی مغل ) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات اور سرگرمیوں کو معطل کر دیا تھا تا کہ غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کا وعدہ پورا کیا جاسکے۔
،بلدیاتی عہدیداران کی جانب سے امیدواران کی انتخابی مہم میں حصہ لینا…
پاکستان نے زمبابوے کو 201رنز سے ہرا دیا
بلاوایو(ویب ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی۔
بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا…
مستونگ ، خود کش حملے میں سراج رئیسانی سمیت128افراد شہید
کوئٹہ (ویب ڈیسک)مستونگ میں انتخابی مہم کے دوران خودکش دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 128 سے زائد افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان…