بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ناکامی اور تنقید پر کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
فوٹو: فائل
لاہور: بابراعظم نے ورلڈ کپ میں ناکامی اور تنقید پر کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ تینوں فارمیٹس میں بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایکس پر بیان میں ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا۔
— Babar Azam (@babarazam258) November 15, 2023
بابر اعظم پر ورلڈ کپ 2023ء میں ناقص پرفارمنس پر شدید تنقید کی جارہی تھی، ان پر قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کیلئے شدید دباؤ تھا۔
Comments are closed.