نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے

59 / 100

پوخارہ: نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے، حادثہ پوخارہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر پیش آیا۔

میڈیا  میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ائیرپورٹ کو فی الحال دیگر پروازوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ادھر کٹھمنڈو پوسٹ کے مطابق یتی ایئر لائنز کے ترجمان سدرشن برٹولا نے بتایا کہ طیارے میں کل 68 مسافر اور عملے کے 4 ارکان سوار تھے 42 کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

Comments are closed.