قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال

56 / 100

فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی، 21 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کااجلاس آج شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھیج دی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آیا۔

Comments are closed.