قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب

46 / 100

فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل پیر کے روز طلب کرلیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے روز شام 5 بجے ہوگا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آرٹیکل 54 کے تحت قومی اسمبلی اجلاس طلب کیا ہے۔

Comments are closed.