Browsing Category

پاکستان

حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کو ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کے مختلف نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔ حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5 اپریل کو ہوگی۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے والے 14 بینکوں میں حبیب بینک، یونائیٹڈ بینک ، نیشنل بینک،…

ملک بھر میں آج یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو  اسلام آباد:ملک بھر میں آج یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی…

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش کی نوید سنادی

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔ مغربی ہوائیں 16مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگیں جو 20مارچ تک موجود رہیں گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16سے 20مارچ کے دوران چترال ،دیر ،سوات…

پارلیمنٹ کی عمارت کو اسپیکرقومی اسمبلی نے3 دن کےلئے بند کروا دیا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی عمارت کو اسپیکرقومی اسمبلی نے3 دن کےلئے بند کروا دیا، بتایاگیا ہے کہ چند مقامات پر ہونے والی سپارکنگ سے شارٹ سرکٹ کے خطرے کے پیش نظر عمارت بند کی گئی۔ بتایا گیاہے کہ اتوار کے روز پارلیمنٹ کی عمارت میں چند مقامات پر…

نادرانے بزرگ شہریوں کیلئے تصدیق سروس متعارف کروادی

 اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کروا دیا۔ 60سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق…

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچستان، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ مری میں پہلی برفباری کے بعد انتظامیہ بھی متحرک ہوگئی۔ بلوچستان کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف…

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے، گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر دنیا بھر کی طرح پاکستان کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے…

مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 145واں یوم پیدائش،تقریبابات کاانعقاد

فائل:فوٹو شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے فکری اور سیاسی طور پر منتشر مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا۔ علامہ اقبال کے یوم پیدائش پرآج ملک بھرمیں عام…

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 164 رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

فوٹو : آئی سی سی ٹوئٹر کرائسٹ چرچ : پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 164 رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے،2 اوور میں 19 رنز بنے ہیں، رضوان 10 اور بابراعظم 9 رنز پر کھیل رہے ہیں. کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل…

چندی گڑھ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے پرطالبات مشتعل

فائل:فوٹو چندی گڑھ: بھارت کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے پرطالبات مشتعل ,طالبات نے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات نے انتظامیہ کے خلاف…

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل، احتساب عدالت کا پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ معطل کردئیے، عدالت نے پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ن لیگ کے رہنماء اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت احتساب عدالت کے جج…

ٹیلی فون کال معاملہ، ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ٹیلی فون کال کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو طلب کرلیا۔ سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اور وزیرخزانہ خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا کے درمیان فون کال کے معاملے پرایف ا?ئی سائبر…

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

فائل: فوٹو کراچی:مملکت ِخداداد پاکستان کے بانی اورہردل عزیزرہنماء قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 74 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے…

کراچی: این اے 245 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی جاری

فائل فوٹو کراچی : کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود افراد اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔ حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا…

پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی

کراچی: پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم میں شامل ہو سکیں۔ پیپلزپارٹی نے بھی یہی…

پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف کہہ دیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، یہ فیصلہ 21 جون کو محفوظ کیا گیا تھا. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کل کی جاری کردہ کاز لسٹ میں پی ٹی آئی ممنوعہ…

منکی پاکس عالمی وبا قرار, دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ

جینیوا: عالمی ادارۂ صحت نے منکی پاکس کو عالمی وبا قرار دیتے ہوئے پوری دنیا میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے جینیوا میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا۔…

وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے، شہباز شریف کی طرف سے آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بھی عوام کو…

پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کیخلاف آج پریڈگراؤنڈ میں پنڈال سجائے گی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کیخلاف آج پریڈگراؤنڈ میں جلسہ کرے گی پریڈ گراوٴنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جلسے کے لئے مرکزی سٹیج بھی لگادیا گیاہے ۔جلسے کے انتظامات کو دیکھنے کیلئے تحریک انصاف کے…

مندر سے پانی پینے کاجرم؟ گورنر پنجاب نے ویڈیو شیئر کردی

لاہور(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھارت میں مندر سے پانی پینے پر مسلمان لڑکے پر تشدد کی ویڈیوشیئر کرتے ہوئے بھارت کے تعصب اور انتہاپسندی کو اجاگر کیاہے۔ سوشل میڈیا پر اس بھارتی مسلمان لڑکے پر تشدد کی ویڈیو کئی دن سے چل رہی