کیا آپ ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل کا سی پی سی بڑھانا چاہتے ہیں؟
فوٹو: پکسلز، اسٹاک
اسلام آباد: کیا آپ ویب سائٹ یا یوٹیوب چینل کا سی پی سی بڑھانا چاہتے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو ان باتوں کا خصوصی دھیان رکھیں تاکہ لوگ آپ کے کنٹینٹ کی طرف راغب ہوں۔
جس پر مختلف مارکیٹس کے اپنے اپنے اصول ہوتے ہیں ایسے ہیں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بھی اپنا منفردرجحان ہے اور خاص کر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں لوگوں نے راستے بھی تلاش کرلیے ہیں۔
آج کل ہر خبر یا یوٹیوب کی آن لائن تشہیر کےلےکلیدی الفاط کی اہمیت بڑھ گئی ہے کیونکہ یہ کلیدی الفاظ ہی ہے جو ایس سی او کوفروغ دینے کےساتھ ساتھ گوگل ایڈسینس سے پیسے کمانے والوں کےلے آسانیاں لاتے ہیں۔
اکثرلوگ یہ گلہ کرتے ہیں کہ ان کے ایڈسینس کا سی پی سی بہت کم رہتا ہے اور وہ کام بھرپور کرتے ہیں مگر اچھا کنٹینٹ ہونے کے باوجود انھیں اس کا جائز صلہ نہیں ملتا ہے۔
اگر آپ کو بھی ایسی کوئی شکایت ہے تو ان کیلدی الفاظ کواپنی کنٹینیٹ اور کلیدی الفاظ کا حصہ بنا لیں اور پھر آپ دیکھیں گے دن بدن آپ کی ٹریفک بھی بہتر ہوگی اور ساتھ ساتھ سی پی سی میں بہتری آنے لگے گی۔
ان الفاظ میں انشورنس، لون، رہن، کریڈٹ، فنانس، ری فنانسنگ،قانونی خدمات
وکیل، اٹارنی، قانونی فرم، ہیلتھ انشورنس، طبی علاج، صحت کی دیکھ بھال، تندرستی پر مبنی الفاظ پیش پیش ہیں۔
ان کے علاوہ مطلوبہ الفاظ میں سافٹ ویئر، ہارڈ ویئر، ٹیکنالوجی، آئی ٹی خدمات،گھر،جائیداد،رئیل اسٹیٹ، ہوم انشورنس، پراپرٹی، رہن کے نرخ،تعلیم،
آن لائن کورسز، ڈگریاں، تعلیمی پروگرام،سفر اور مہمان نوازی بھی شامل ہے۔
کیلدی الفاظ کوان الفاظ سے بھی تقویت ملتی ہے جن میں پروازیں، ہوٹل، چھٹیوں کے پیکجز، سفری بیمہ،آٹوموٹو،کاریں، آٹو انشورنس،آٹوموٹو خدمات کاروبار ،مارکیٹنگ، مارکیٹنگ کی خدمات، کاروباری مشاورت، اشتہار، ملازمتیں اور کیریئر،ملازمت کی تلاش، کیریئر کی ترقی، ملازمت کی خدمات وغیرہ کی بھی لوگ تلاش میں رہتے ہیں۔
بظاہر یہ روزمرہ کے الفاظ ہیں مگر یہی وہ الفاظ ہے جن کی سرچ انجنزپر تلاش جاری رہتی ہے اور دنیا بھر سے لوگ کسی نہ کسی لفظ کی تلاش میں سرچ کرتے ہیں اور اگر یہ آپ کے کنٹینٹ کاحصہ ہے تو یہ تلاش الٹی میٹلی آپ تک پہنچ جاتی ہے۔
Comments are closed.