پنڈی ٹیسٹ ،پاکستان کے لنچ تک 54 رنز، سری لنکا 308 پراننگ ڈیکلیئر
فوٹو : پاکستان کرکٹ ٹوئٹر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز کھانے کے وقفہ تک ایک وکٹ کے نقصان پر 54 رنز بنا لیے، شان مسعود صفر پر آوٹ ہوئے.
راولپنڈی میں کھیلے جارہےپاکستان کی جانب سے شان مسعود اور عابد!-->!-->!-->!-->!-->…