پاکستان ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان

script

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان ون ڈے کپ کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ہے۔

پی ٹی وی کے مطابق ٹورنامنٹ پچیس اپریل سے چھ مئی تک اقبال سٹیڈئم فیصل آباد میں جاری رہے گا۔ ایونٹ میں گیارہ میچز کھیلے جائیں گے۔
ٹورنامنٹ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختوں خواہ، بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ افتتاحی میچ پنجاب اور بلوجستان کے درمیان پچیس ا اپریل کو کھیلا جائے گا۔

script

ٹورنامنٹ میں ہرٹیم چا ر چار میچز کھیلے گی۔ ٹا پ دو ٹیمیں چھ مئی کو فائنل میں مدمقابل ہونگی۔

Comments are closed.