Browsing Category
انٹرنیشنل
نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن آج حلف اٹھائیں گے، وائٹ ہاؤس ہائی الرٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن آج 20جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھالیں گے،سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وائٹ ہاؤس قلعہ کی طرح سکیورٹی انحصار میں ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ کا آج وائٹ ہاؤس میں آخری دن ہے.
نومنتخب!-->!-->!-->…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کےسفیر مقرر
ریاض(شاہ جہاں شیرازی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کانیا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔
پاکستان حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے جبکہ وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال!-->!-->!-->…
متحدہ عرب امارات ائر لائن کے پائلٹ کا اسرائیل جانے سے انکار
دبئی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن کے تیونس سے تعلق رکھنے والےپائلٹ نے اسرائیل جانے سے انکار کردیا جس پر پائلٹ کو معطل کر دیا گیا۔
سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے جس کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ عرب!-->!-->!-->…
پاک میڈیا جرنلسٹس کے چیئرمین کے اعزاز میں تقریب
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک میڈیا جرنلسٹس فورم ممبران کی جانب سے صدر چوہدری نورالحسن گجر کے اعزاز میں الودعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام زمہ دران اور ممبران نے شرکت کی.
گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب!-->!-->!-->…
جدہ میں بشیر خان سواتی کی اہلیہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے چئیرمین بشیر خان سواتی کی اہلیہ مرحومہ کی یاد میں جدہ کے مقامی ہوٹل میی تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۰
ریفرنس کی صدرات پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن جدہ کے جنرل سیکرٹری راجہ!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی 2 خواتین نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کی دو ماہر خواتین نے دل کے امراض اور بصارت سے متعلقہ سائنس کی دنیا میں نئی ایجادات کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا یا اور دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے.
سعودی خواتین میڈیکل سائنس اور تحقیق کے شعبے میں!-->!-->!-->…
سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری
ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں برف باری کے باعث پہاڑی اور صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے.
برفباری کی اطلاعات ملنے کے بعد بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی شہری برف باری کے مزے سے دوبالا ہونے کے لئے میدانی علاقوں!-->!-->!-->…
سعودی عرب کا ماحول دوست نیا شہر آباد کرنے کا منصوبہ
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم قدرتی ماحول برقرار رکھنے کیلئے سعودی عرب میں دس لاکھ آبادی والا 170 کلومیٹر پر محیط ایسا ہی ایک شہر آباد کرے گا جو ماحول دوست ہو
عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی!-->!-->!-->…
عالمی ادارہ صحت کا کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم کرنے سے انکار
جنیوا (ویب ڈیسک ) بھارت کی طرف سے قبضہ کے تمام حربے ناکام ثابت ہو گئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھی جموں وکشمیر کو بھارتی حصہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔
ڈبلیو ایچ او نے لداخ سمیت جموں و کشمیر کو ہندوستان کے نقشے میں شامل!-->!-->!-->…
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 4 افراد ہلاک، واشنگٹن میں کرفیو نافذ
فوٹو :سوشل میڈیا
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نماءندگان) پر دھاوا بول دیاپولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا جس کے بعد واشنگٹن میں کرفیو نافذ کردیا گیا.
امریکی!-->!-->!-->!-->!-->…
خلیجی سربراہ اجلاس، سعودی ولی عہد نے ایران کو خطرہ قرار دیا
فوٹو : سوشل میڈیا، ورلڈ نیوز
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا کے مرایا ہال میں منگل کو 41 واں خلیجی سربراہ اجلاس ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں ہوا۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے افتتاحی خطاب کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…
ارب پتی سعودی شہزادی نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کر لی
فوٹو : سکرین گریب
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)کہتے ہیں محبت ذات اور امیر غریب کی تفریق میں پڑے بغیر اپنا راستہ خود بناتی ہے ایسی ہی ایک مثال سعودی شہزادی نے ڈرائیور سے شادی کر کے قائم کر دی.
سعودی عرب کی ارب پتی شہزادی نے سال نو کے آغاز پر!-->!-->!-->!-->!-->…
خواجہ آصف کی گرفتاری انتقامی کاروائی ہے،مسلم لیگ ن سعودی عرب
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سےسنئیر لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے فوری انھیں چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے.
ریاض میں مسلم لیگ ن کے سنئیر نائب صدر شیخ!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب، کیک کاٹا، پر تکلف عشائیہ
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں بھی کرسمس کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کرسچن ویلفئیر سوسائٹی کے مسیحی مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی وائس قونصلر جنرل جدہ شائق احمد بھٹو تھے.
!-->!-->!-->…
جدہ میں قائداعظم کے یوم ولادت کی تقریب
جدہ(شاہ جہاں شیرازی) پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے145ویں جشن ولادت حوالے سےمقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا.
تقریب کی مہمان خصوصی معروف سعودی وی لاگر رغدہ الھویش اور پاکستان ویلفئیر!-->!-->!-->…
نیاوائرس،پاکستان سمیت 9 ممالک کی برطانیہ کیلئے سفری پابندیاں
فوٹو :فائل
لندن( ویب ڈیسک)برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم انسانوں کے ساتھ معاشی سرگرمیوں گھونٹنے لگی،پاکستان اور کینیڈا سمیت یوروپی یونین کے9 ممالک نے برطانیہ سے سفر پر پابندیاں عائد کردیں.
اسلام آباد میں این سی او سی کے اجلاس!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب کا دنیا بھر سے زمینی وفضائی رابطہ منقطع، بندرگائیں بھی بند
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نےتمام انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی عائد کردی ہے اس کے علاوہ ملک بھر کا زمینی اور فضائی رابطہ دنیا بھر سے منقطع کر دیا گیا ہےبندرگائیں بھی بند رہیں گی۔
سعودی عرب کی طرف گزشتہ رات یہ ہنگامی اعلان کیا ہے!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع
ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا پہلی ویکسینیشن کا آغاز سعودی وزیر صحت کو کورونا ویکسین لگا کر کیا گیا.
سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کو کورونا ویکسین!-->!-->!-->…
بھارتی فوج کا کرنل دوست کی بیوی سے جنسی زیادتی پر گرفتار
فوٹو :فائل بھارتی میڈیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی فوج کا کرنل اپنے ہی دوست کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنانے گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرنل نیرج پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سویلین دوست کو آفیسر میس میں بلاکر نشہ آور!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ روسی فضائی دفاعی نظام خریدنے پر سیخ پا، ترکی پر پابندیاں لگا دیں
فوٹو : فائل
واشنگٹن : امریکہ نے ترکی پر روسی ایس-400 فضائی دفاع کا نظام حاصل کرنے پر پابندیاں عائد کردی ہیں جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…