Top Story

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کےلئے تجویز کردہ 10 ججز کے نام سامنے آ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کےلئے تجویز کردہ 10 ججز کے نام سامنے آ گئے، توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف فردجرم عائد کرنے والے جج شاہ رخ ارجمندکا نام بھی ہائی کورٹ میں تقرری کےلئے تجویز کیا گیاہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کیلئے نامزد کردہ 10 امیدواروں کے نام 21 دسمبرکوطلب جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی : سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔ سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کے علاوہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی موجود تھیں۔ جج شاہ رخ ارجمند نے فرد جرم پڑھ کر سنائی، جس کے بعد…
Read More...

ملٹری کورٹس کیس،سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت کے دوران نو اور دس مئی کی ایف آئی آرز کی تفصیلات طلب کرلیں ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟۔ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت کے وکیل خواجہ…
Read More...

پاکستان

عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 19 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو بھی عارف علوی کی گرفتاری سے روک دیا۔ عارف علوی کے وکیل نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ ہمیں گرفتار کر کے کسی اور صوبے میں منتقل کر دیا…
Read More...

National

کالم

کھیل

حارث روٴف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کے فاسٹ باوٴلر حارث روٴف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ حارث روٴف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باوٴلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے نومبر میں مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کی تھیں، آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں